افغان فورسز کا پاکستانی طورخم بارڈر سیکورٹی پر حملہ

پشاور

افغان فورسز کا پاکستانی طورخم بارڈر سیکیورٹی پر حملہ، جوابی کاروائی میں ایک افغان اہلکار جاں بحق، چھ زخمی جبکہ ایک پوسٹ تباہ کر دی گئی۔

ذرائع نے بے باک نیوز کو بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی افغان ملیشا کے اہلکاروں نے تورخم بارڈر پر تعینات پاکستانی سیکیورٹی عملہ پر بلا اشتعال فائیرنگ کی۔

یہ فائرنگ دراصل بارڈر کی حفاظت پر معمور ٹیم پر خیبر سے منسلک پاک افغان بارڈر پر کی گئی۔ اس حملہ پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی سیکورٹی فورسز کی فائیرنگ سے افغان ملیشا کا ایک اہلکار جاں بحق چھ زخمی جبکہ پامیر اور خیبر کے نام سے افغان فورسز کی دو پوسٹوں کو بھی نقصان پہنچا

ٹیگز

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!
Close