جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، افسر سمیت چار اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان:
تحصیل شکتوئی کے علاقے آنا خیل ستر راغزی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے ذرائع کے مطابق دھماکے میں آفیسر سمیت چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں
بے باک آواز کو ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں لیفٹیننٹ ناصر، نائیک غفار، نائیک عمران اور سپاہی عثمان شامل ہیں۔
زخمیوں کو ہیلی کاپٹر میں علاج کے لئے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ٹیگز

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!
Close