Tag Archives: کے ڈی اے ہسپتال

کورونا وائرس پھیلانے کی کہانی، ضلعی انتظامیہ نے انکوائری کا اشارہ دے دیا

کوہاٹ کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مشکوک مریض کو آئسولیشن وارڈ یا قرنطینہ میں رکھنے کے بجائے گھر بھیجنے اور بعد ازاں اس کی لاش کو بغیر ایس او پیز کے لواحقین کے ذریعے دفنانے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا اشارہ دے دیا ہے۔ https://bebaakawaz.com/southern-districts/7544/ باوثوق ذرائع سے بے باک آواز کو معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل …

مزید پڑھیں

کوہاٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرہسپتال سے کورونا وائرس پھیلانے کی ایک اور کہانی

کے ڈی اے ہسپتال

کوہاٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر رحیم نے کورونا وائرس پھیلانے کا ٹھیکہ لے لیا انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق ایم جمیل (شکردرہ کی سیاسی و سماجی شخصیت ) نامی کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کا پی سی آر ٹیسٹ کے لیے نمونہ لے کر گھر بھیج دیا گیا۔ https://bebaakawaz.com/southern-districts/7544/ کورونا وائرس کی ایس او پیز کے …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 ہوگئی

کوہاٹ میں کورونا وائرس کے مریضوں کا ٹیسٹ

کوہاٹ میں ایک مزید شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس سے قبل تبلیغی جماعت کے 9 مزید افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ضلع میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر رحیم خٹک نے نو مزید افراد میں وائرس کی موجودگی اور …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!