Tag Archives: کوہاٹ

کوہاٹ فائرنگ واقعہ، ڈویژن بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

kohat news

کوہاٹ میں گذشتہ روز دکان کے اندر دو افراد کے قتل کیے جانے کے بعد کوہاٹ اور ہنگو میں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں ہنگو روڈ کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا گیا ہے اور بعض لوگ کوہاٹ یا پشاور تک پہنچنے کے لیے سماری روڈ کا استعمال کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ اس حوالے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا دورہ کوہاٹ، شہداء کو خراج عقیدت

Army chief visits kohat

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگر اداروں سے تعاون جاری رکھے گی۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق  آرمی چیف نے کوہاٹ کا دورہ  کیا اور  یادگارِ شہدا پر پھول رکھے۔ ڈی جی  آئی …

مزید پڑھیں

جواد آفریدی کا قتل۔ دوسری شادی کی خواہش نے جاں لے لی

jawad afridi murder

وزیر مملکت سیفران شہریار خان آفریدی کے بھتیجے کی خود کشی کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے مبینہ ملزم ڈھونڈ نکالے پولیس ذرائع کے مطابق جواد آفریدی کو اپنے ہی سسر بابر آفریدی نے اپنی بیٹی اور ڈرائیور کے ساتھ مل کر قتل کیا ہے پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مقتول کے سسر بابر آفریدی نے اپنی بیٹی …

مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس کی ڈاکٹروں اور صحت کے عملے کو سلامی

کوہاٹ پولیس نے کورونا صورتحال میں فرنٹ لائن پر پیشہ ورانہ خدمات انجام دینے والے طبی عملے کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ کیپٹن(ر)منصور امان کے احکامات کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کے طور پر کردار ادا کرنیوالے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو پولیس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔ …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں کورونا کی بدمعاشی۔ چار غیر ملکی بھی جکڑ لیے

کوہاٹ میں چار غیر ملکیوں سمیت گیارہ مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تیس تک پہنچ چکی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چار غیر ملکیوں میں دو کا تعلق انڈونیشیا اور دو کا ملائشیا سے …

مزید پڑھیں

شہریار آفریدی جان لیں! یہ ایمبولینس ہے کوئی ٹیکسی سروس نہیں

Shehryar Afridi

کوہاٹ سے رکن قومی اسمبلی اور وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی اور ڈاکٹروں کے مابین ذاتی معاملے پر ٹھن گئی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وزیرمملکت کے خلاف انکوائری کرنے اور ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ضلعی صدر ڈاکٹر جویریہ نےبے باک آواز کو بتایا ہے کہ گذشتہ دنوں ڈویژنل …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے لاکھوں کا راشن غریبوں تک پہنچا دیا، حکومت دیکھتی رہ گئی

جماعت اسلامی

دو ہفتے ہوگئے کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار بند پڑے ہیں اور لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے اور حکومت ابھی تک مزدورکار اور مالی مشکلات کا شکار طبقے تک راشن پہنچانے کے لیے پلاننگ میں اٹکی ہوئی ہے تو دوسری جانب جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم الخدمت نے میدان مار لیا ۔ تنظیم نے نہ …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ کورونا متاثرین کی تعداد ایک درجن سے تجاوز کر گئی

kohat corona updates

کوہاٹ میں تین مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ضلع میں متاثرہ افراد کی تعداد پندرہ ہوگئی۔ متاثرہ ہونے والے افراد میں اورکزئی کے 74 سالہ اور گڑھی رسالدار کے 63 سالہ شخص کے ساتھ ساتھ ایک 27 سالہ نوجوان بھی شامل ہے جو کہ حال ہی میں ملائشیا سے وطن واپس لوٹے ہیں۔ اس سے …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ مستحق افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا سلسلہ جاری

ADC Bashir Kohat

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر) عبد الرحمن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد نے ضلع کے حقدار خاندانوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی مشق کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل لاچی کا دورہ کیا جہاں پر رات تک اسسٹنٹ کمشنر لاچی کو اپنے عملہ سمیت کام میں مصروف پایا۔ یہ مشق صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق پورے ضلعے …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!