Tag Archives: کوہاٹ پولیس

پاکستان سے افغانستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

کوہاٹ پولیس نے بڑی تعداد میں خود کار ہتھیار افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے ڈی پی سہیل خالد کے مطابق کاروائی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی سمگلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی میں اسلحے سے بھرا ٹرک کوہاٹ شہر کے قریب روکا گیا جس کے خفیہ خانوں سے تلاشی کے دوران بھاری تعداد …

مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس نے رکشہ چور کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم کے سنسنی خیز انکشافات

kohat police arrested

کوہاٹ پولیس نے پوش علاقے سے رکشےچوری کرنے والے ماسٹر مائنڈ کار لفٹر کو گرفتار کرلیا کاروائی میں زیر حراست کار لفٹرکے قبضے سے 2 مسروقہ رکشے برآمد کر لیے ہیں ایس ایچ او تھانہ کے ڈی اے جاوید خان اور پولیس ٹیم نے گراؤنڈ انٹیلی جنس کی مدد سے کار لفٹرکا سراغ لگایا زیر حراست ملزم یاسین جنان سکنہ …

مزید پڑھیں

حریم فاطمہ قتل کیس کا ڈراپ سین، ملزمہ پکڑی گئی

Harim Fatima rape

کوہاٹ پولیس نے حریم فاطمہ قتل کیس کا سراغ لگاتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا ہے اس حوالے سے پولیس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او سہیل خالد نے کہا کہ ملزمہ قتل کی جانے والی بچی کے چچا سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن حریم کا …

مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس نے تین دکانداروں کے قتل کے مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا

Kohat firing updates

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہاٹ میں فرقہ ورانہ فسادات کے ذریعے بدامنی پھیلانے کی خوفناک سازش ناکام بنادی گئی ہے۔ پولیس نے ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے پر کام کرنیوالے تین مبینہ شدت پسندوں کو گرفتار کرکے فرقہ واریت میں ملوث نیٹ ورک کے خفیہ منصوبے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزمان کے حوالے …

مزید پڑھیں

کوہاٹ: حفاظتی انتظامات مزید سخت، دفعہ 144 نافذ، پانچ سو سے زائد گرفتار

PO arrested in Kohat

کوہاٹ میں امن عامہ کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے جبکہ حفاظتی انتظامات سخت کرتے ہوئے شہری اور مضافاتی علاقوں میں کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کارروائیوں میں ایک ہفتے کے دوران 15 مطلوب اشتہاریوں سمیت 520 مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک ایسا اشتہاری بھی شامل …

مزید پڑھیں

کوہاٹ کشیدہ حالات، مقدمہ درج، دس افراد کو گرفتار کر لیا گیا

kohat news

کوہاٹ پولیس نے پندرہ ستمبر دہرے قتل واقعہ اور اس کے بعد ہنگامہ آرائی اور بدامنی پھیلانے کے الزام میں تین افغان مہاجرین سمیت دونوں مسلکوں سے تعلق رکھنے والے دس افراد کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ بہت جلد شرپسندوں کو …

مزید پڑھیں

کوہاٹ: مشتعل ریلی میں جاوید ابراہیم پراچہ مردہ باد کے نعرے کیوں لگے؟

Kohat rally

کوہاٹ کوہاٹ میں ناموس صحابہ ریلی پر پولیس اہلکاروں کی ہوائی فائرنگ کے بعد ریلی کے شرکاء مشتعل ہو گئے اور آنسو گیس پھینکے جانے کے باوجو دوبارہ پشاور چوک پر اکٹھے ہونا شروع ہوئے پرامن ریلی کے شرکاء اچانک مشتعل ہوئے تو ریلی قائدین کی قابو سے باہر ہوگئے تاہم مفتی رضوان وہاں پہنچے اور بہت ہی احسن انداز …

مزید پڑھیں

کوہاٹ: اہلسنت والجماعت نے جمعے کو نکالی جانے والی ریلی ملتوی کردی

two killed in Kohat

کوہاٹ۔ کمشنر ہاؤس میں اہل سنت والجماعت اور انتظامیہ کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا  جرگے میں ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن طیب حفیظ چیمہ۔ کمشنر کوہاٹ سید عبدالجبار شاہ۔ ڈی پی او جاوید اقبال اور اہل سنت اور اہل تشیع کے مشران موجود تھے۔ جرگے میں علاقائی امن و امان کے پیش نظر اہلسنت والجماعت نے کل بروز جمعہ ہونے …

مزید پڑھیں

لاچی: ایس ایچ او قتل کا مبینہ ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، ساتھی فرار

police man killing in Kohat

کوہاٹ۔ گذشتہ روز لاچی میں فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایس ایچ نذر عباس کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ دفتا دیا گیا جبکہ سرچ آپریشن کے دوران ایس ایچ او کے قتل میں مبینہ ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ریجنل پولیس …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ یوم علی اور رمضان کا آخری عشرہ، پولیس کی ناکہ بندیاں قائم

کوہاٹ پولیس

رمضان المبارک کے آخری عشرے اور یوم علی کی سیکورٹی کے حوالے سے کوہاٹ پولیس کی ضلع کے داخلی اور خارج راستوں پر سخت ناکہ بندیاں قائم کردیں۔ جس کے بعد تمام سرکل کے دی ایس پیز نے علاقائی حدود میں قائم ناکہ بندیوں کی نگرانی کی پولیس ترجمان فضل نعیم کے مطابق ناکہ بندیوں پر گاڑیوں اور جامہ تلاشی …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!