Tag Archives: کوہاٹ فائرنگ

کوہاٹ: ملک ریاض کو بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا، ملزمان فرار ہو گئے

کوہاٹ لاچی پایاں میں سابقہ دشمنی پر باپ بیٹے کو  قتل کر دیا گیا ملک ریاض اور اسکے بیٹے مراد کو مخالف فریق کے افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا واقعے کا مقدمہ چار ملزمان باپ بیٹوں کے خلاف تھانہ لاچی میں درج کرلیاگیا ملزمان کی تلاش کیلئے پولیس کی انکے گھروں سمیت ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپوں …

مزید پڑھیں

کوہاٹ کی کشیدہ صورتحال، عمائدین اور سیاسی قائدین نے سر جوڑ لیے

کوہاٹ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ہفتے کے روز جمیعت علماء اسلام کے ضلعی راہنماء اور سابق ضلع ناظم گوہر سیف اللہ خان کے حجرے میں شیعہ سنی عمائدین کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا گرینڈ جرگہ میں سیاسی جماعتوں اور دونوں مسالک کے عمائدین نے شرکت کی۔ جرگہ عمائدین نے خطاب میں کہا کہ علاقے کے امن کے لیے …

مزید پڑھیں

کوہاٹ: اہلسنت والجماعت نے جمعے کو نکالی جانے والی ریلی ملتوی کردی

two killed in Kohat

کوہاٹ۔ کمشنر ہاؤس میں اہل سنت والجماعت اور انتظامیہ کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا  جرگے میں ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن طیب حفیظ چیمہ۔ کمشنر کوہاٹ سید عبدالجبار شاہ۔ ڈی پی او جاوید اقبال اور اہل سنت اور اہل تشیع کے مشران موجود تھے۔ جرگے میں علاقائی امن و امان کے پیش نظر اہلسنت والجماعت نے کل بروز جمعہ ہونے …

مزید پڑھیں

کوہاٹ فائرنگ واقعہ، ڈویژن بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

kohat news

کوہاٹ میں گذشتہ روز دکان کے اندر دو افراد کے قتل کیے جانے کے بعد کوہاٹ اور ہنگو میں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں ہنگو روڈ کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا گیا ہے اور بعض لوگ کوہاٹ یا پشاور تک پہنچنے کے لیے سماری روڈ کا استعمال کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ اس حوالے …

مزید پڑھیں

کوہاٹ فائرنگ واقعہ، پولیس کا بیان سامنے آگیا ہے

Kohat firing updates

کوہاٹ: کوہاٹ میں دو افراد کو قتل کرنے اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف مارے جانے والے افراد کے لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین ملزمان کئی گرفتاری اور عوام کو تحفظ دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ دوسری جانب فائرنگ کے واقعے کے بعد بازار میں بھگدڑ مچ گئی اور دکانداروں نے اپنی …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں دو افراد قتل، شہر کے سارے بازار بند

kohat news

کوہاٹ: کوہاٹ شہر کے مصروف ترین علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پشاور چوک کے قریب واقع میڈیسن کی دکان میں پیش آیا جہاں دو افراد نے دکان میں فائرنگ کرتے ہوئے قتل کردیا۔ قتل کیے جانے والے افراد کے نام اعتزاز حسن اور میر حسن جان …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!