Tag Archives: کورونا وائرس

مردان میں کورونا وائرس کا خطرناک حملہ، ایک ہی روز میں 8 افراد جاں بحق

corona virus updates

مردان: کورونا کی وباء نے مردان میں پنجے گاڑھ لیے ہیں آج مردان میڈیکل کمپلکس ( ایم ایم سی) میں کرونا کا ہلاکت خیز دن ثابت ہوا میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایم ایم سی میں ایک دن میں 8 افراد کورونا کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئے۔ ایم ایم سی ترجمان کے مطابق انتقال کرنے والے سب مریضوں کے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کی نئی لہر۔ 6 مریض انتقال کر گئے

corona virus updates

اسلام آباد ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 526 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا کے 6 مریض انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی اے سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے 526 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اس طرح ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد3 لاکھ ایک ہزار481 ہو …

مزید پڑھیں

اورکزئی۔ سیاحتی مقامات کی سیر پر پابندی، عید کہیں اور گزاریں

اورکزئی کے سیاحتی مقامات

عیدالفطر کے موقع پر جن جن لوگوں نے سیر سپاٹے کے لیے اورکزئی جانے کا ارادہ کیا تھا ضلعی انتظامیہ کے حکم نامے نے ان کی خواہشوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اورکزئی کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اس عید کے موقع پر ضلع اورکزئی کے سیاحتی مقامات جانے کی کسی کو اجازت نہیں …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے تاجروں کے دل جیت لیے، از خود نوٹس کا فیصلہ آگیا

Pakistan Supreme Court

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے کے ساتوں دنوں کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے آج کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور کمشنر کراچی سمیت …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیلانے کی کہانی، ضلعی انتظامیہ نے انکوائری کا اشارہ دے دیا

کوہاٹ کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مشکوک مریض کو آئسولیشن وارڈ یا قرنطینہ میں رکھنے کے بجائے گھر بھیجنے اور بعد ازاں اس کی لاش کو بغیر ایس او پیز کے لواحقین کے ذریعے دفنانے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا اشارہ دے دیا ہے۔ https://bebaakawaz.com/southern-districts/7544/ باوثوق ذرائع سے بے باک آواز کو معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل …

مزید پڑھیں

کوہاٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرہسپتال سے کورونا وائرس پھیلانے کی ایک اور کہانی

کے ڈی اے ہسپتال

کوہاٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر رحیم نے کورونا وائرس پھیلانے کا ٹھیکہ لے لیا انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق ایم جمیل (شکردرہ کی سیاسی و سماجی شخصیت ) نامی کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کا پی سی آر ٹیسٹ کے لیے نمونہ لے کر گھر بھیج دیا گیا۔ https://bebaakawaz.com/southern-districts/7544/ کورونا وائرس کی ایس او پیز کے …

مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے لوگوں کے رش پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا، رشید پراچہ

Kohat chamber of commerce

کوہاٹ ایوان صنعت و تجارت کے سابق صدر رشید پراچہ نے کہا ہے کہ پیر کے دن سے صوبائی حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد بازاروں میں لوگوں کا رش کنٹرول کرنا اور ایس او پیز پر عمل درآمد نا ممکن ہو جائے گا۔ سابق صدر ایوان صنعت و تجارت رشید پراچہ کا …

مزید پڑھیں

علی وزیر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ محسن داوڑ

علی وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے راہنما اور رکن صوبائئی اسمبلی علی وزیر کو بھی کورونا وائرس کا مرض لاحق ہو گیا جس کی تصدیق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے ایک اور راہنما محسن داوڑ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا ہے اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے قریبی ساتھی اور …

مزید پڑھیں

دبئی۔ 2 ہزار حاملہ خواتین وطن واپسی کی منتظر

دبئی سے خصوصی پروازیں

دبئی میں مقیم پانچ ہزار حاملہ خواتین واپسی کی منتظر ہیں جنہوں نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن بھی کرا لی ہے۔ پاکستانی قونصل خانے کے مطابق ابھی 63 ہزار پاکستانی وطن واپسی کے لیے اپنی رجسٹریشن کرا چکے ہیں جن میں 2 ہزار بیمار افراد بھی شامل ہیں قونصل خانے کا کہنا ہے کہ اب تک 6 ہزار سے …

مزید پڑھیں

کورونا کے حوالے سے ٹرمپ کی حکمت عملی تباہ کن ہے۔ باراک ابامہ

Barak Obama Criticizes Donald Trump

واشنگٹن: سابق امریکی صدر براک اوبامہ نےکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور انتظامیہ کیے طریقہ کار اور حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے’انتشار سے بھرپور اور تباہ کن صورتحال‘ قرار دیا ہے۔ سابق امریکی صدر باراک ابامہ انتظامیہ کے سابق اہم عہدیداروں نے اس گفتگو کی تصدیق کی ہے جس میں انہوں …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!