Tag Archives: کورونا اپ ڈیٹس

کوہاٹ میں کورونا وائرس کے حوالے سے کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا

کوہاٹ میں انسداد کورونا اقدامات کے حوالے سے پولیس و ضلعی انتظامیہ اور عسکری حکام نے مشترکہ کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے. اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ سہیل خالد، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر) عبدالرحمن اور عسکری حکام نے مرکزی بازار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف جنگ. کوہاٹ انتظامیہ کو ناکامی کا سامنا

اس وقت کورونا وائرس نے عالمی سطح پر وباء کی صورت اختیار کر رکھی ہے اور دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بھی اس خطرناک وائرس کے خلاف حالت جنگ میں ہیں اور بے بس نظر آرہے ہیں. تمام متاثرہ ممالک ایک طرف اس وائرس کو روکنے کے لیے نت نئی تدبیریں سوچ رہے ہیں تو دوسری جانب عوام کو سماجی …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید ہلاکت. تعداد 12 ہوگئی. تقریبآ ڈیڑھ ہزار متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12 ہوگئی جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1496 تک جا پہنچی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چند روز قبل لوئر دیر کے علاقے مدینہ آباد زیارت تالاش گاؤں کی خاتون جاں بحق ہوگئی تھیں …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کے آبائی علاقے چمبئی میں کورونا کا کیس سامنے آگیا

#Corona case at #ShahidAfridi village

کوہاٹ. آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے آبائی علاقے کے رہائشی ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے. وائرس سے متاثرہ شخص کو ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے. ہسپتال ذرائع کے مطابق تماش خان علاقہ چمبئی کا رہائشی ہے جوکہ اسی مہینے کی سترہ تاریخ کو دبئی سے وطن واپس آیا تھا …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!