Tag Archives: پی ٹی ایم

وزیرستان کی مقتول بچیاں اور ہمارے قوم پرست

وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل کی جانیوالی بچیوں کی وجہ سے ہم سب غمگین ہیں۔۔ مگر جس طرح سے پشتون تحفظ موومنٹ کی  گلالئی اسماعیل امریکہ میں بیٹھ کر چیخیں مار رہی ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ پشتون علاقوں میں اسقاط حمل کی حوصلہ افزائی کرنیوالی آج وزیرستان کی بچیوں کے لئے رو رہی ہے۔ محسن داوڑ …

مزید پڑھیں

علی وزیر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ محسن داوڑ

علی وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے راہنما اور رکن صوبائئی اسمبلی علی وزیر کو بھی کورونا وائرس کا مرض لاحق ہو گیا جس کی تصدیق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے ایک اور راہنما محسن داوڑ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا ہے اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے قریبی ساتھی اور …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!