Tag Archives: پیسکو

کوہاٹ۔ بجلی چوروں کے خلاف پیسکو حکام کا آپریشن جاری

کوہاٹ۔ پیسکو حکام نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ پیسکو ذرائع کے مطابق چیف ایگزیکٹو پیسکو عبدالجبار خان ای سی خیبر سرکل جاوید اقبال کی خصوصی ہدایت پر ایکسیئن پیسکو رورل الطاف حسین کی نگرانی میں ایس ڈی او پیسکو سب ڈویژن اربن ٹو محمد فاروق بمعہ لائن سپرنٹینڈنٹ فرمان الدین خٹک اور ٹیم کے …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!