Tag Archives: پولیس

مردان: گھر کے اندر آگ لگنے کا واقعہ سنسنی خیز موڑ پر

خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

مردان تھانہ ہوتی پولیس نے گھر کے اندر آ گ لگنے میں معصوم بچی سمیت خاتون کی قتل کیس کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کر لیا، مقتولین کو آگ لگا کر قتل کیا گیا تھا۔گرفتار ملزم نے دوران تفتیش تمام راز اگل دئیے۔ گزشتہ دنوں پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ معیار روڈ پر پٹرول پمپ کے قریب …

مزید پڑھیں

اقدامات نہ اٹھائے تو گلوبل وارمنگ کا سامنا ہو سکتا ہے

IGP KP visit Kohat

کوہاٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ شجر کاری معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے گرین پاکستان کی تکمیل کیلئے ہم سب نے ملکر شجرکاری کے اس مہم کو کامیاب بنانا ہے ۔ درخت لگانا صدقہ جاریہ اور مستقبل میں ماحولیاتی فوائد کا پیش خیمہ ہیں ۔ اگرشجر کاری اورپودوں …

مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس: گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

motorway case

لاہور۔ موٹروے زیادتی کیس کے ایک اہم ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جس نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم شفقت واقعے کی مرکزی ملزم عابد علی کا قریبی ساتھی بتایا جا رہا ہے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ اے …

مزید پڑھیں

پشاور: خواجہ سراء گل پاںڑہ قتل کیس کا اہم ملزم گرفتار

Transgenders, Shemale,

پشاور پولیس نے خواجہ سراء قتل کیس میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے واردات میں نامزد مرکزی ملزم رفیع اللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ 9 ستمبر کو پشاور میں شکیل عرف گل پانڑہ کو فائرنگ کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا تھا جبکہ واقعے میں ایک خواجہ سراء طارق عرف چاہت زخمی ہوا تھا۔ جس میں مذکورہ بالا ملزم …

مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس کی ڈاکٹروں اور صحت کے عملے کو سلامی

کوہاٹ پولیس نے کورونا صورتحال میں فرنٹ لائن پر پیشہ ورانہ خدمات انجام دینے والے طبی عملے کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ کیپٹن(ر)منصور امان کے احکامات کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کے طور پر کردار ادا کرنیوالے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو پولیس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔ …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے پولیس پر غیر سنجیدگی کا الزام

کورونا وائرس کا خطرہ ، ہوٹل بند پڑے ہیں

ایک طرف کورونا وائرس سے بچاؤ کے کی خاطر صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں تمام بازار، تجارتی مراکز، ہوٹلز اور ریستوران بند ہیں تو دوسری جانب بعض ہوٹلوں پر مقامی پولیس کی نظر کرم کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے بازار مزید ایک ہفتے تک بند رکھے جانے کے نوٹیفکیشن میں یہ بھی بتایا گیا …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!