Tag Archives: پشاور

بسیار خوری سے پانچ ہزار افراد ہسپتال پہنچ گئے، خدا کے بندو کچھ تو خیال کرو

پشاور ۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں عید الضحیٰ کے تعطیلات کے دوران 4991مریضوں کو ایمرجنسی سہولیات فراہم کی گئیں ہسپتال کے ترجمان ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کے مطابق عید الضحیٰ کے تعطیلات کے دوران خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے عملے نے میں 24گھنٹے مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کیں۔ 20سے 22جولائی 2021 تک تقریباً 4991 مریضوں …

مزید پڑھیں

پشاور کے باسی کچھ دن بی آر ٹی کے بغیر گزارہ کریں، سروس عارضی طور پر معطل

Peshawar brt

پشاور: بی آر ٹی بسوں میں آگ لگنے کے پے درپے واقعات کے بعد بس سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ بی آر ٹی منصوبے کے آغاز کو ایک ماہ کا عرصہ ہی گزرا ہے لیکن نئی نویلی بسوں میں آگ لگنے کے متعدد واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ بدھ کے روز بھی حیات آباد فیڈر روٹس …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے مشیر برائے بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق

Kamran Bangash covid19 infected

زیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی وہ گذشتہ روز طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال گئے، جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جوکہ مثبت آیا ہے، وزیراعلیٰ کے ترجمان فرقان کاکاخیل نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جمعہ کی صبح 6 بجے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ٹیسٹ کرایا گیا …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!