Tag Archives: پاک فوج

کوہاٹ: علاقہ چمبئی کو لاک ڈاؤن کرنے کے بعد ڈپٹی کمشنر کا دورہ۔ اطمینان کا اظہار

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ

کوہاٹ کے علاقہ چمبئی میں دبئی پلٹ نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد علاقہ کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا علاقے کے مساجد میں سپرے بھی کرایا گیا اور لوگوں کو دکانیں بند رکھنے اور لوگوں کو ایک جگہ اکٹھا ہونے سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے۔ علاقے میں لاک ڈاؤن اور دیگر انتظامات کا جائزہ …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ کورونا وائرس کے حوالے سے پولیس کا کنٹرول روم فعال

کوہاٹ پولیس اور آرمی کا کنٹرول روم

کوہاٹ۔ بریگیڈ کمانڈر 117بریگیڈ بریگیڈئیر شہزاد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر)منصورامان نے ریسکیو15کرونا ہیلپ لائن اور ریجنل کنٹرول روم کا درہ کیا دورے کے موقع پر پولیس و پاک فوج کے دیگر حکام بھی انکے ہمراہ تھے دورے کے دوران بریگیڈ کمانڈر نے ریجنل ہیلپ لائن اور کنٹرول روم میں موجود انتظامات اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا ڈی پی …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!