Tag Archives: پاکستان

پاکستان پہلی بار عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کرے گا۔ عمران خان صدارت کریں گے

world envoirnmental day 20211

اسلام آباد:  پاکستان 5 جون کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) کے اشتراک سے عالمی یوم ماحولیات 2021 کی میزبانی کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان 4 جون کی شب اسلام آباد میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کی عملی طور پر صدارت کریں گے۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب ملک میں باضابطہ طور پر اس …

مزید پڑھیں

بلوچستان: ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، تعداد 73 ہو گئی

اسلام آباد بلوچستان میں ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس سے پاکستان میں سال 2020 کے دوران پولیو کا شکار بچوں کی تعداد 73 تک پہنچ گئی  ذرائع کےمطابق بچے کی عمر سات ماہ ہے جس کا تعلق کوئٹہ  کی تحصیل چلتن سے بتایا جاتا ہے اس سال بلوچستان میں پولیو کا شکار ہونے والے …

مزید پڑھیں

دبئی۔ 2 ہزار حاملہ خواتین وطن واپسی کی منتظر

دبئی سے خصوصی پروازیں

دبئی میں مقیم پانچ ہزار حاملہ خواتین واپسی کی منتظر ہیں جنہوں نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن بھی کرا لی ہے۔ پاکستانی قونصل خانے کے مطابق ابھی 63 ہزار پاکستانی وطن واپسی کے لیے اپنی رجسٹریشن کرا چکے ہیں جن میں 2 ہزار بیمار افراد بھی شامل ہیں قونصل خانے کا کہنا ہے کہ اب تک 6 ہزار سے …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن مرحلہ وار کھولنے کا اعلان، عوام ساتھ دے۔عمران خان

لاک ڈاؤن

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر اتفاق نہیں ہوا کیونکہ صوبوں کو اس حوالے سے خدشات ہیں، تاہم وہ خود ایس او پیز کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حامی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘وفاقی حکومت نے صوبوں کے ساتھ مشاورت سے فیصلے کیے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل پر کہا ہے کہ ایک عہدہ لے کردوسرا دینا عوام کو بے وقوف بنانے کے مترادف ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ایک ٹوئٹ اورکابینہ میں ردوبدل کرکے اپنی ذمہ داری سے سبکدوش نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے آٹا …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی سرگرمیاں خیبر میں بھی جاری

کل پرسوں قبیلہ شلوبر میں شاہد آفریدی ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے 250 سے زیادہ غریب ، یتیم اور بیواوں کے خاندانوں میں ان کے گھر پر جاکر فوڈ پیکج تقسیم کیا گیا اس موقع پر مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کے بھائی اور شاہد افریدی ویلفیئر فاونڈیشن کے ڈاریکٹر اقبال آفریدی اور ان کے قریبی رشتہ دار عبداللہ، نعمان …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید ہلاکت. تعداد 12 ہوگئی. تقریبآ ڈیڑھ ہزار متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12 ہوگئی جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1496 تک جا پہنچی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چند روز قبل لوئر دیر کے علاقے مدینہ آباد زیارت تالاش گاؤں کی خاتون جاں بحق ہوگئی تھیں …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!