Tag Archives: مہنگائی

حکومت کو عوامی مسائل حل کرنے پر مجبور کریں گے ۔عتیق الرحمان

جماعت اسلامی پشاور کے تحت پشاور میں عوامی مسائل کے حل کیلئے تحر یک بحالی پشاور کا آٹھواں احتجاجی پروگرام آج پی کے 69شمالی کے تحت دلہ زاک روڈ فتوعبد الرحمیہ چوک میں ہوا احتجاجی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پشاور کے امیر عتیق الرحمن نے کہا کہ عوام کے مسائل کے حل تک بحالی پشاور کی تحریک …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!