Tag Archives: لاہور موٹروے

موٹروے زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، ایک ملزم نے گرفتاری دیدی

motorway incident accuse waqarul hassan W

موٹر وے زیادتی کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے پولیس کے مطابق واقعے کے ایک ملزم نے خود کو سی آئی اے پولیس کے حوالے کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم وقارالحسن رشتے داروں کے دباؤ کی وجہ سے ماڈل ٹاؤن پولیس کے روبرو پیش ہوا۔ وقار الحسن نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عابد کے ساتھ دیگر …

مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس، ملزم کا ڈی این اے میچ، ملزم کون ہے؟؟؟

Motorway incident

ملزم نے 2013ء میں ڈکیتی کے دوران ماں بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزموں نے ڈرا دھمکا کر مدعی سے صلح کر لی۔ذرائع کے مطابق موٹروےزیادتی کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث مرکزی ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا ہے۔مبینہ مرکزی ملزم عابد بہاولنگر کے علاقے فورٹ عباس …

مزید پڑھیں

لاہور موٹروے واقعہ اور سیاستدانوں کا غم و غصہ

Lahore Motorway

اسلام آباد لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر سیاستدان، صحافی، کھلاڑی اور سماجی کارکن ٹوئٹر پر دل کا بھڑاس نکالنے لگے۔ موٹروے پر اجتماعی زیادتی و بے حرمتی کے واقعہ کا سن کر دل دہل گیا ہے۔ اس وحشیانہ کاروائی میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچا کر نشان عبرت بنانا لازم …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!