Tag Archives: لاک ڈاؤن

سپریم کورٹ نے تاجروں کے دل جیت لیے، از خود نوٹس کا فیصلہ آگیا

Pakistan Supreme Court

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے کے ساتوں دنوں کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے آج کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور کمشنر کراچی سمیت …

مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے لوگوں کے رش پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا، رشید پراچہ

Kohat chamber of commerce

کوہاٹ ایوان صنعت و تجارت کے سابق صدر رشید پراچہ نے کہا ہے کہ پیر کے دن سے صوبائی حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد بازاروں میں لوگوں کا رش کنٹرول کرنا اور ایس او پیز پر عمل درآمد نا ممکن ہو جائے گا۔ سابق صدر ایوان صنعت و تجارت رشید پراچہ کا …

مزید پڑھیں

انڈیا کےسب سے بڑے کرکٹ میلے آئی پی ایل کو انعقاد میں مشکلات کا سامنا

IPL 2020 schedule

غیر ملکی خبررساں ادارے نے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے خزانچی ارون دھومل کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ اس سال عالمی وباء کورونا وائرس کی کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ کو ختم کرنے میں آدھے ارب ڈالر سے زیادہ لاگت آئے گی، لیکن کھلاڑیوں کی تنخواہ میں کمی پرابھی تک غور نہیں کیا جا رہا۔ عہدیدار …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن مرحلہ وار کھولنے کا اعلان، عوام ساتھ دے۔عمران خان

لاک ڈاؤن

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر اتفاق نہیں ہوا کیونکہ صوبوں کو اس حوالے سے خدشات ہیں، تاہم وہ خود ایس او پیز کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حامی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘وفاقی حکومت نے صوبوں کے ساتھ مشاورت سے فیصلے کیے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید ہلاکت. تعداد 12 ہوگئی. تقریبآ ڈیڑھ ہزار متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12 ہوگئی جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1496 تک جا پہنچی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چند روز قبل لوئر دیر کے علاقے مدینہ آباد زیارت تالاش گاؤں کی خاتون جاں بحق ہوگئی تھیں …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!