Tag Archives: فائرنگ

نوشہرہ: ٹیوب ویل بھرتی پر تنازعہ، ایک ہی خاندان کے سات افراد قتل

نوشہرہ شیخی (اضاخیل)ٹیوب ویل بھرتی تنازعہ پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے  پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے تاہم ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں مل اضاخیل پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چچا زاد بھائیوں کے مابین رونما ہوا …

مزید پڑھیں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

بنوں تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس اہلکار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے۔ شہید پولیسں اہلکار نقیب اللہ نالہ کاشو چوکی میں تعینات تھا اور آج بمقام ٹاون شپ ایٹا ٹیسٹ میں ڈیوٹی کرکے واپس جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے بودین خیل علاقہ تھانہ ڈومیل میں فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔ مزید معلومات …

مزید پڑھیں

لاچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ ایس ایچ او سمیت دو اہلکار زخمی

کوہاٹ کے علاقہ لاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تھانہ لاچی کا ایس ایچ او نذر عباس اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او لاچی بازار کے قریب معمول کی گشت پر تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے لگ ایس ایچ او نذر عباس اور …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!