Tag Archives: عمران خان

پاکستان پہلی بار عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کرے گا۔ عمران خان صدارت کریں گے

world envoirnmental day 20211

اسلام آباد:  پاکستان 5 جون کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) کے اشتراک سے عالمی یوم ماحولیات 2021 کی میزبانی کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان 4 جون کی شب اسلام آباد میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کی عملی طور پر صدارت کریں گے۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب ملک میں باضابطہ طور پر اس …

مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، مستقبل کا وزیراعظم کون ہو گا؟

عدم اعتماد

سنیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کی خبر آتے ہی اپوزیشن اور حکومتی پارٹیوں میں اعتماد اور عدم اعتماد کی باتیں ہونے لگی ہیں۔ ایک طرف پاکستان جمہوری اتحاد میں شامل جماعتوں کے سربراہان سر عام اعلانات کر رہے ہیں کہ سنیٹ انتخابات کے نتائج سے واضح ہو چکا ہے کہ وزیراعظم عمران …

مزید پڑھیں

گیلانی کی جیت، وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لیں گے

vote of confidence

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم  نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی اور وزیراعظم عمران خان  نے فیصلہ …

مزید پڑھیں

لاہور موٹروے واقعہ اور سیاستدانوں کا غم و غصہ

Lahore Motorway

اسلام آباد لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر سیاستدان، صحافی، کھلاڑی اور سماجی کارکن ٹوئٹر پر دل کا بھڑاس نکالنے لگے۔ موٹروے پر اجتماعی زیادتی و بے حرمتی کے واقعہ کا سن کر دل دہل گیا ہے۔ اس وحشیانہ کاروائی میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچا کر نشان عبرت بنانا لازم …

مزید پڑھیں

عمران خان کی طرح کپتان بننا چاہتا ہوں۔ بابر اعظم

Babar Azam wants to be like Imran Khan

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پاکستان ون ڈے کرکٹ میں دو بہترین کپتان رہے ہیں عمران خان اور مصباح الحق کا نام لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں کی کپتانی کا طریقہ مختلف تھا اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ وہ عمران خان کی طرح میدان میں اٹیکنگ کپتانی کرنا …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن مرحلہ وار کھولنے کا اعلان، عوام ساتھ دے۔عمران خان

لاک ڈاؤن

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر اتفاق نہیں ہوا کیونکہ صوبوں کو اس حوالے سے خدشات ہیں، تاہم وہ خود ایس او پیز کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حامی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘وفاقی حکومت نے صوبوں کے ساتھ مشاورت سے فیصلے کیے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل پر کہا ہے کہ ایک عہدہ لے کردوسرا دینا عوام کو بے وقوف بنانے کے مترادف ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ایک ٹوئٹ اورکابینہ میں ردوبدل کرکے اپنی ذمہ داری سے سبکدوش نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے آٹا …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!