Tag Archives: ضلعی حکومت

کوہاٹ۔ کورونا متاثرین کی تعداد ایک درجن سے تجاوز کر گئی

kohat corona updates

کوہاٹ میں تین مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ضلع میں متاثرہ افراد کی تعداد پندرہ ہوگئی۔ متاثرہ ہونے والے افراد میں اورکزئی کے 74 سالہ اور گڑھی رسالدار کے 63 سالہ شخص کے ساتھ ساتھ ایک 27 سالہ نوجوان بھی شامل ہے جو کہ حال ہی میں ملائشیا سے وطن واپس لوٹے ہیں۔ اس سے …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ مستحق افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا سلسلہ جاری

ADC Bashir Kohat

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر) عبد الرحمن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد نے ضلع کے حقدار خاندانوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی مشق کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل لاچی کا دورہ کیا جہاں پر رات تک اسسٹنٹ کمشنر لاچی کو اپنے عملہ سمیت کام میں مصروف پایا۔ یہ مشق صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق پورے ضلعے …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کے آبائی علاقے چمبئی میں کورونا کا کیس سامنے آگیا

#Corona case at #ShahidAfridi village

کوہاٹ. آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے آبائی علاقے کے رہائشی ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے. وائرس سے متاثرہ شخص کو ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے. ہسپتال ذرائع کے مطابق تماش خان علاقہ چمبئی کا رہائشی ہے جوکہ اسی مہینے کی سترہ تاریخ کو دبئی سے وطن واپس آیا تھا …

مزید پڑھیں

جن سے بھوک کے ڈر نے عالمی وباء کا خوف بھگا دیا

#socialdistancing #Coronavirus #kohatupdates

کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ لاکھوں افراد اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں سے ہزاروں نے موت کو گلے لگا لیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین کی جانب سے یہی حل بتایا جا رہا ہے کہ صفائی کا خیال رکھا اور گھروں تک محدود رہا جائے۔ جب …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!