Tag Archives: شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کے ساتھ بیٹی کا رشتہ۔ شاہد آفریدی بول پڑے

اسلام آباد: سابق آل راونڈر شاہد خان آفریدی اپنی بیٹی کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی کیساتھ منگنی کے حوالے سے بول پڑے ہیں اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کے خاندان والے رشتے کے لیے ان کے ساتھ رابطے میں ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اللہ نے چاہا تو یہ رشتہ بھی جلد …

مزید پڑھیں

کیا واقعی شاہین آفریدی سپر سٹار شاہد آفریدی کے داماد بننے والے ہیں؟

شاہین آفریدی

اسلام آباد سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار گیند باز شاہین شاہ آفریدی اور سپر سٹار شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی منگنی کی تیاریوں کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں خبر کے ماخد سپورٹس جرنلسٹ احتشام الحق ہیں جنہوں نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر کرکٹ شائقین کو خبر دی ہے کہ شاہد خاں افریدی اور شاہین …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!