Tag Archives: سوات

سوات: بارش اور سیلابی ریلوں سے رابطہ پل موت کا کنواں بن گیا

سوات:تحصیل بریکوٹ یونین کونسل کوٹہ میں واحد پل پر شگاف پڑ گیا حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے پل کافی حد تک متاثر ہو چکا یے پل پر روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں گاڑیاں گزرتی ہیں جو خطرے کا باعث ہے پل انتہائی تنگ ہے لیکن گاڑیوں کی آمد رفت زیادہ ہے حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے پل کی …

مزید پڑھیں

سوات: سیلابی ریلوں سے 8 رابطہ پل تباہ، متعدد افراد پھنس گئے

Swat

سیلابی ریلوں سے سوات میں 8 رابطہ پل تباہ, 13 افراد دریائے سوات میں پھنس گئے, متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے زمینی رابطہ منقطع سوات کے سیاحتی علاقے مدین بشیگرام بیلہ گاؤں کی ندی میں طغیانی آگئی مدین اور بیلہ گاؤں کو ملانے والے تین رابطہ پل بہہ گئے بشیگرام اور بیلہ گاؤں کے اس پاس گھروں کو خالی …

مزید پڑھیں

دریائے سوات میں لکڑیاں پکڑتے ہوئے دو افراد ڈوب گئے

دریائے سوات

وزیراعلیٰ کی آبائی گاؤں میں سیلابی ریلے میں لکڑیاں پکڑتے ہوئے دریائے دو افراد دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی آبائی تحصیل مٹہ کے علاقے راحت کوٹ میں 55 سالہ فضل واحد دریا میں لکڑیاں پکڑ رہا تھا کہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا جس کی لاش کی تلاش جاری …

مزید پڑھیں

سوات: بحرین پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا

شدید بارش اور سیلابی ریلوں سے بحرین پل سیلاب میں بہہ گیا اور کالام کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والی حالیہ تباہی میں جہاں عوام کی املاک کو شدید نقصان پہنچا وہیں جانی نقصان بھی ہوا، بارشوں کے باعث خیبرپختون خوا کے مختلف اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!