Tag Archives: رؤف کلاسرا

اینکر صحافی لڑائی: ٹوئیٹر میدان جنگ

بےباک سوشل میڈیا رپورٹاسلام آباد کےسینئر صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مورچہ سنبھال لئیے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ٹوئیٹر پر براہ راست لڑائی جاری ہے۔ معروف اینکر اور مصنف رؤف کلاسرا اور سینیئر تحقیاتی رپورٹر اعزاز سید نے براہ راست ایک دوسرے پر وار کیا۔ اس جنگ میں باقی بڑے صحافی بھی کود پڑے۔ جناب کلاسرہ …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!