Tag Archives: خیبر پختونخوا

ضلعی انتظامیہ بلاول کے جلسے کی اجازت نہیں دے رہی، روبینہ خالد

کوہاٹ پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات روبینہ خالد نے جمعے کے روز کوہاٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ملک پر دھونس دھاندلی کے ذریعے نالائقوں اور نااہلوں کو مسلط کیا گیا ہے حکومت کے پاس بے روزگاری ختم کرنے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی پروگرام نہیں ہے۔ تمام اداروں کے …

مزید پڑھیں

بالائی مالاکنڈ طغیانی، وادی پشاور کو الرٹ جاری

فلڈ الرٹسوات سمیت بالائی مالاکنڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے شدید بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں ٹوٹنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ فلڈ وارننگ سنٹر نے پہلے سے ہی شدید بارشوں کی پیشن گوئی کی تھی۔ تاہم اب مینگورہ سے تعلق رکھنے والے با خبر افراد کا کہنا ہے کہ اس بات کا …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی

یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد

پشاور: کورونا وائرس خدشات محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا نے یوم علی کے تمام جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس ایمرجنسی حالات کے باعث صوبائی حکومت پہلے ہی 31 مارچ کو ایک اعلامیہ جاری کر چکی ہے جس کے مطابق ہر قسم کے قومی و مذہبی اجتماعات پر پابندی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے مشیر برائے بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق

Kamran Bangash covid19 infected

زیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی وہ گذشتہ روز طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال گئے، جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جوکہ مثبت آیا ہے، وزیراعلیٰ کے ترجمان فرقان کاکاخیل نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جمعہ کی صبح 6 بجے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ٹیسٹ کرایا گیا …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے لاکھوں کا راشن غریبوں تک پہنچا دیا، حکومت دیکھتی رہ گئی

جماعت اسلامی

دو ہفتے ہوگئے کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار بند پڑے ہیں اور لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے اور حکومت ابھی تک مزدورکار اور مالی مشکلات کا شکار طبقے تک راشن پہنچانے کے لیے پلاننگ میں اٹکی ہوئی ہے تو دوسری جانب جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم الخدمت نے میدان مار لیا ۔ تنظیم نے نہ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید ہلاکت. تعداد 12 ہوگئی. تقریبآ ڈیڑھ ہزار متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12 ہوگئی جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1496 تک جا پہنچی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چند روز قبل لوئر دیر کے علاقے مدینہ آباد زیارت تالاش گاؤں کی خاتون جاں بحق ہوگئی تھیں …

مزید پڑھیں

#covid19 اورکزئی. کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

#OrakzaiCorona

اورکزئی۔ ضلع اورکزئی کے ایک رہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے یہ کوہاٹ ڈویژن سے رپورٹ ہونے والا کورونا وائرس کا پہلا مریض ہے کوہاٹ۔ راشن کی محبت نے کورونا کا خوف بھگا دیا ڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خٹک نے لوئر اورکزئی علاقہ گڈہ سے تعلق رکھنے والے سید حسن نامی شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق کی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس۔ خیبر پختونخوا میں بازار ایک ہفتہ مزید بند رہیں گے

corona virus updates pakistan

صوبائی حکومت نے کرونا وائرس پر قابو پانے اور اسے مزید پھیلنے سے روکنے کی غرض سے تمام مارکیٹیں اور بازار 29 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے میں مزید توسیع کی گئی ہے اور اب یہ پابندی سات دن تک جاری رہے …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!