Tag Archives: حریم فاطمہ

حریم فاطمہ قتل کیس کا ڈراپ سین، ملزمہ پکڑی گئی

Harim Fatima rape

کوہاٹ پولیس نے حریم فاطمہ قتل کیس کا سراغ لگاتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا ہے اس حوالے سے پولیس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او سہیل خالد نے کہا کہ ملزمہ قتل کی جانے والی بچی کے چچا سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن حریم کا …

مزید پڑھیں

حریم فاطمہ قتل کیس، خواتین بھی شامل تفتیش، کیا قاتل خاتون ہو سکتی ہے؟

Three years old girl hareem fatima killing

کوہاٹ کوہاٹ میں تین سالہ حریم فاطمہ کے قتل کیس سنسی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پولیس نے درجنوں مردوں کے بعد خواتین کو بھی تفتیش کے دائرے میں شامل کر لیا ہے۔ ایک دن قبل حریم فاطمہ کے پڑوس سے خاتون کو حراست میں لیے جانے کے بعد دو مزید خواتین اور ایک مرد کو حراست میں …

مزید پڑھیں

حریم فاطمہ قتل کیس، اصل کہانی کیا ہے؟ بے باک آواز کی سنسی خیز رپورٹ

Three years old girl hareem fatima killing

کوہاٹ کہانی یہ ہے کہ چوبیس مارچ کو عصر کے لگ بھگ تین سالہ حریم فاطمہ خٹک کالونی میں واقعے اپنے گھر سے نکلتی ہے۔ جب ماں کا دھیان جاتا ہے تو اپنی بیٹی کو ڈھونڈنے لگتی ہے اپنی ننھی گڑیا کو اپنے گھر کے اندر عدم موجود پاکر گھر والے تشویش کا شکار ہو جاتے ہیں۔ تلاش بسیار کے …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!