Tag Archives: جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو جوان شہید

Waziristan

شمالی وزیرستان  کے علاقے اسپالگا میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کے علاقے اسپالگا میں خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا جارہا تھا کہ اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!