Tag Archives: جنوبی اضلاع

ضلعی انتظامیہ بلاول کے جلسے کی اجازت نہیں دے رہی، روبینہ خالد

کوہاٹ پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات روبینہ خالد نے جمعے کے روز کوہاٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ملک پر دھونس دھاندلی کے ذریعے نالائقوں اور نااہلوں کو مسلط کیا گیا ہے حکومت کے پاس بے روزگاری ختم کرنے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی پروگرام نہیں ہے۔ تمام اداروں کے …

مزید پڑھیں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

بنوں تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس اہلکار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے۔ شہید پولیسں اہلکار نقیب اللہ نالہ کاشو چوکی میں تعینات تھا اور آج بمقام ٹاون شپ ایٹا ٹیسٹ میں ڈیوٹی کرکے واپس جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے بودین خیل علاقہ تھانہ ڈومیل میں فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔ مزید معلومات …

مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد زخمی ہو گئے

درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثہ

کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے واقعے کی طلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان یاسر خان کے مطابق حادثہ شینی کلے کے قریب سوزوکی …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں لشمینیا نے تباہی مچا دی، حکومت نے آنکھیں پھیر لیں

waziristan health

وانا(نامہ نگار) ضلع جنوبی وزیرستان میں لیشمنیا مچھر نے تباہی مچادی،محکمہ صحت کا فوکس صرٖف کوروناء وائرس پر ہے گزشتہ پانچ سالوں سے ضلع جنوبی ویرستان کے مختلف تحصیلوں برمل،توئے خلہ،شکئی،سراروغہ،خڑپل اور تیارزہ میں لیشمنیامچھر سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں روزبروز اضافہ ہوتاجارہاہے سابقہ کونسلرعلی محمد وزیر نے کہاکہ پچھلے سال صرف ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں چار ہزار افراد لیشمنیا …

مزید پڑھیں

علی وزیر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ محسن داوڑ

علی وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے راہنما اور رکن صوبائئی اسمبلی علی وزیر کو بھی کورونا وائرس کا مرض لاحق ہو گیا جس کی تصدیق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے ایک اور راہنما محسن داوڑ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا ہے اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے قریبی ساتھی اور …

مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا دورہ کوہاٹ، شہداء کو خراج عقیدت

Army chief visits kohat

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگر اداروں سے تعاون جاری رکھے گی۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق  آرمی چیف نے کوہاٹ کا دورہ  کیا اور  یادگارِ شہدا پر پھول رکھے۔ ڈی جی  آئی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے مشیر برائے بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق

Kamran Bangash covid19 infected

زیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی وہ گذشتہ روز طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال گئے، جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جوکہ مثبت آیا ہے، وزیراعلیٰ کے ترجمان فرقان کاکاخیل نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جمعہ کی صبح 6 بجے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ٹیسٹ کرایا گیا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے شخص کی تدفین کی ویڈیو

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والا شخص جان﷽حق

کوہاٹ کے علاقہ چمبئی میں کورونا کا مشتبہ مریض چل بسا جسے ریسکیو ٹیموں نے اپنے آبائی قبرستان میں دفنا دیا تاہم جنازے اور تدفین کے عمل میں مقامی لوگوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حافظ مستان گل جوکہ عارضہ قلب میں بھی مبتلا تھے ان میں گذشتہ دنوں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں کورونا کی بدمعاشی۔ چار غیر ملکی بھی جکڑ لیے

کوہاٹ میں چار غیر ملکیوں سمیت گیارہ مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تیس تک پہنچ چکی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چار غیر ملکیوں میں دو کا تعلق انڈونیشیا اور دو کا ملائشیا سے …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!