Tag Archives: جرم و سزا

کوہاٹ: حفاظتی انتظامات مزید سخت، دفعہ 144 نافذ، پانچ سو سے زائد گرفتار

PO arrested in Kohat

کوہاٹ میں امن عامہ کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے جبکہ حفاظتی انتظامات سخت کرتے ہوئے شہری اور مضافاتی علاقوں میں کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کارروائیوں میں ایک ہفتے کے دوران 15 مطلوب اشتہاریوں سمیت 520 مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک ایسا اشتہاری بھی شامل …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ جرما پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی

کوہاٹ جرما پولیس کی خفیہ اطلاعات پر زیرو پوائنٹ میں کامیاب کارروائی کارروائی میں 12 سال سے ہنگو پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا گیا زیر حراست اشتہاری مجرم ذیشان حیدر قتل اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں سال 2009 سے ہنگو پولیس کو مطلوب تھا گرفتار اشتہاری مجرم کا تعلق ہنگو کے نواحی علاقہ لودھی خیل …

مزید پڑھیں

جواد آفریدی کا قتل۔ دوسری شادی کی خواہش نے جاں لے لی

jawad afridi murder

وزیر مملکت سیفران شہریار خان آفریدی کے بھتیجے کی خود کشی کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے مبینہ ملزم ڈھونڈ نکالے پولیس ذرائع کے مطابق جواد آفریدی کو اپنے ہی سسر بابر آفریدی نے اپنی بیٹی اور ڈرائیور کے ساتھ مل کر قتل کیا ہے پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مقتول کے سسر بابر آفریدی نے اپنی بیٹی …

مزید پڑھیں

کرک۔ انٹی کرپشن کی کارروائی، جعل سازی کے الزام میں سرکاری اہلکار گرفتار

Anti corruption kohat

کرک۔ ایک طرف اگر کورونا کے خلاف حکومت پاکستان بر سر پیکار ہے تو دوسری جانب محکمہ انٹی کرپشن بھی اپنی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ محکمہ انٹی کرپشن کوہاٹ نے ایک کارروائی کرتے ہوئے دھوکہ ، فراڈ اور جعل سازی کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والا ملزم ایک ذمہ دار …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!