ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی کا مشہور کردار دوشان پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: مشہور ترک ڈرامے "ارطغرل غازی” کا پہلا مرکزی کردار شائقین کی محبت میں پاکستان پہنچ گیا، ڈرامے کے مرکزی کردار وں میں شامل دوآن الپ پاکستان پاکستانی شہری کی درخواست پر آئے ہیں۔

اردو ویب سائٹ نیوز ٹائم اردو کے مطابق ترک فنکار پاکستانی میزبان کے ساتھ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے اور ان کے نجی مہمان رہیں گے، دوشان پاکستان میں مختلف اہم سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

ترکی میں پاکستان کمیونٹی سنٹر اوز استنبول نے ترک اداکار جاوید جیتن المعروف دوآن الپ کو ائیرپورٹ پر رخصت کیا۔

اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے پر ترک اداکار کا پاکستانی میزبان  مصَور عباسی ایڈووکیٹ نے استقبال کیا۔

پاکستانیو ں کے پسندیدہ کرداروں میں شامل ترک اداکار جاوید جیتن اس وقت پاکستان میں ہیں اور وہ دو روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

استنبول ائرپورٹ پر پاکستان آمد سے پہلے جاوید جیتن نے اپنے پاکستانی پرستاروں کے لیے خصوصی پیغام بھی ریکارڈ کرایا۔

استنبول ائرپورٹ پر پاکستان آمد سے پہلے جاوید جیتن نے اپنے پاکستانی پرستاروں کے لیے خصوصی پیغام بھی ریکارڈ کرایا۔

ٹیگز

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!
Close