kohat police arrested

کوہاٹ پولیس نے رکشہ چور کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم کے سنسنی خیز انکشافات

کوہاٹ پولیس نے پوش علاقے سے رکشےچوری کرنے والے ماسٹر مائنڈ کار لفٹر کو گرفتار کرلیا

کاروائی میں زیر حراست کار لفٹرکے قبضے سے 2 مسروقہ رکشے برآمد کر لیے ہیں

ایس ایچ او تھانہ کے ڈی اے جاوید خان اور پولیس ٹیم نے گراؤنڈ انٹیلی جنس کی مدد سے کار لفٹرکا سراغ لگایا

زیر حراست ملزم یاسین جنان سکنہ سیکٹر 8 KDA کے خلاف رکشے چوری کرنے کے مقدمات تھانہ کے ڈی اے میں درج کر لیے گے ہیں

زیرحراست ملزم تفیش کیلئے انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے، کار لفٹنگ کی متعدد وارداتوں کا اعتراف جرم کرلیا ہے

گرفتار ملزم پوش علاقے کے ڈی اے میں گھروں کے سامنے سے رکشے چوری کر کے اونے پونے داموں فروخت کرتا تھا

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!