بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

بنوں تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس اہلکار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے۔

شہید پولیسں اہلکار نقیب اللہ نالہ کاشو چوکی میں تعینات تھا اور آج بمقام ٹاون شپ ایٹا ٹیسٹ میں ڈیوٹی کرکے واپس جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے بودین خیل علاقہ تھانہ ڈومیل میں فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
مزید معلومات جاری ہیں

آخری اطلاعات موصول ہونے تک پولیس نے علاقے کو گھیر لیا اور آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!
Close