موٹر وے زیادتی کیس، خاتون نے وقار کو پہچاننے سے انکار کر دیا

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نےگرفتاری دینے والے وقار الحسن کو پہچاننے سے انکار کردیا۔

ملزم وقار الحسن کی تصاویر متاثرہ خاتون کو واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی گئی تھیں

دوسری جانب وقار الحسن نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا کہ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک عرصے سے شفقت نامی شخص کے ساتھ وارداتیں کر رہا ہے، شفقت بہاولنگر کا رہائشی اور عابد کا دوست ہے۔

ٹیگز

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!
Close