کوہاٹ: ملک ریاض کو بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا، ملزمان فرار ہو گئے

کوہاٹ لاچی پایاں میں سابقہ دشمنی پر باپ بیٹے کو  قتل کر دیا گیا

ملک ریاض اور اسکے بیٹے مراد کو مخالف فریق کے افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

واقعے کا مقدمہ چار ملزمان باپ بیٹوں کے خلاف تھانہ لاچی میں درج کرلیاگیا

ملزمان کی تلاش کیلئے پولیس کی انکے گھروں سمیت ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!