کوہاٹ میں دو افراد قتل، شہر کے سارے بازار بند

کوہاٹ:

کوہاٹ شہر کے مصروف ترین علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پشاور چوک کے قریب واقع میڈیسن کی دکان میں پیش آیا جہاں دو افراد نے دکان میں فائرنگ کرتے ہوئے قتل کردیا۔

قتل کیے جانے والے افراد کے نام اعتزاز حسن اور میر حسن جان بتائے جاتے ہیں۔

واقعے کے بعد شہر میں غیر یقینی سے صورتحال پھیل گئی اور دکانداروں فوراً اپنی دکانیں بند کر دیں۔

شہیر کے ارد گرد اور حساس مقامات پر سیکورٹی کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی گئی۔

کل ہنگو کے رہائشی کے بھی جوزارہ کے قریب قتل کیا گیا جبکہ چند روز کوہاٹ کے علاقے کے ڈی اے

میں بھی ایک شخص کو فائرنگ کرکے دکان کے اندر قتل کیا جا چکا ہے۔

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!