ہوٹلوں، دکانوں، شاپنگ ہالز اور ہسپتالوں میں لگے چھپے کیمروں سے کیسے بچیںِِ؟

ایک طرف آپ کو ضرورت پڑتی ہے کہ آپ اپنی فیملی کے ساتھ کسی ہوٹل کے کمرے میں ٹھہریں تو دوسری جانب جدید ٹیکنالوجی اور آئے دن سوشل میڈیا پر خفیہ کیمروں سے لی گئی ویڈیو کے لیک ہونے اور خطرناک سکینڈل کی خبریں آپ کو پریشان کر دیتی ہوں گی۔

کیونکہ آج کل سوشل میڈیا پر ہوٹلوں کے کمروں میں خفیہ کیمروں سے فلمائی گئی ویڈیوز آپ کو روزانہ دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں۔

ایسی خبریں بھی آپ کی نظروں کے سامنے سے گزری ہوں گی کہ کاسمیٹیکس اور خواتین سے متعلقہ دیگر سازو سامان کی دکانوں میں بھی خفیہ کیمرے ایسی جگہ لگائے گئے ہوتے ہیں کہ اچھے خاصے باعزت اور سفید پوش خاندان کے لیے شرمندگی کا باعث بن جاتے ہیں۔

کبھی کبھار تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ خفیہ ڈیل کر رہے ہوتے ہیں اور سامنے والا آپ کی ساری ویڈیو بنا لیتا ہے اور پھر عمر بھر کے لیے آپ بلیک میل ہوتے رہتے ہیں۔

لیکن اتنی بھی پریشان کن بات نہیں۔ جہاں جہاں جدید ٹیکنالوجی نے خفیہ کیمروں کو بام عروج پر پہنچایا ہے وہاں اس کا توڑ بھی نکال لیا ہے۔

آن لائن شاپنگ ویب سائٹ ایمیزون پر آپ کو ایسے آلات با آسانی مل سکتے ہیں جن کی مدد سے آپ کہیں بھی چھپائے گئے خفیہ کیمروں کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

ان آلات کی لنکس زیل ہیں۔ اگر آپ کو پسند آئے تو اپنی استطاعت کے مطابق ضرور ایک نہ ایک خفیہ کیمرے کا پتہ لگانے والا آلہ ضرور منگوائیے گا کیونکہ عزت سے بڑھ کر کوئی بھی نہیں۔

SPY FINDER PRO

اس آلے کی مدد سے آپ کہیں پر بھی چھپایا گیا خفیہ کیمرہ با آسانی ڈھونڈ سکتے ہیں

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ والا آلہ مہنگا ہے اور آپ کو کوئی سستا سا آلہ چاہیے تاکہ خرچہ بھی نہ ہو اور عزت بھی بچی رہے تو پھر آپ یہ والا آلہ اپنے لیے آرڈر کر سکتےہیں۔

 

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!