Kohat

کوہاٹ. ضلعی زکوٰۃ کمیٹی چیئرمین کی تعیناتی شدید تنقید کی زد میں آگئی

چیئرمین کوہاٹ تحریک تحفظ ثاقب ابرار کوہاٹی نے ضلعی زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین نعیم بنگش پر اقرباء پروری کا الزام عائد کرتے ہوئے تحریک چلانے کی دھمکی دی ہے

اپنے سوشل میڈیا صفحے پر لگائی گئی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر ضلعی چیئرمین نےے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے اربن یا یونین کونسل سطح پر مقامی چیئرمین مقرر کرتے وقت اپنے منطور نظر لوگوں کو نوازنے کی کوشش کی تو ان کے خلاف بھرپور تحریک چلائی جائے گی

انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کسی باریش اور بزرگ شخص کو زکوٰۃ چیئرمین مقرر کیا جائے تاکہ شہر کی باپردہ اور مستحق خواتین ان سے با آسانی بات کر سکیں۔

انہوں نے ڈپٹی کمشنر سے بھی معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!