ADC Bashir Kohat

کوہاٹ۔ مستحق افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا سلسلہ جاری

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر) عبد الرحمن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد نے ضلع کے حقدار خاندانوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی مشق کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل لاچی کا دورہ کیا

جہاں پر رات تک اسسٹنٹ کمشنر لاچی کو اپنے عملہ سمیت کام میں مصروف پایا۔

یہ مشق صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق پورے ضلعے میں ہو رہی ہے جس میں حقدار گھرانوں کا ڈیٹا مقامی کمیٹی کے ذریعے اکھٹا کر کہ صوبے کو ارسال کیا جائگا۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے سے لاک ڈاؤن اور پیدا ہونے والی مالی مشکلات کے پیش نظر حکومت نے غریب اور دیہاڑی کرنے والے مزدوروں کے ساتھ مالی امداد کرنے کے لیے ضلعی حکومتوں کو مستحق لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا کام سونپا ہوا ہے

دوسری جانب سیاسی جماعتوں اور مخیر حضرات نے بھی اپنے اپنے علاقوں میں مستحق لوگوں کی مالی امداد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!