لاچی: ایس ایچ او نذر عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

کوہاٹ کے علاقہ لاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تھانہ لاچی کا ایس ایچ او نذر عباس اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے
پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او لاچی بازار کے قریب معمول کی گشت پر تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے لگ ایس ایچ او نذر عباس اور ایک پولیس اہلکار جاسم زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے
پولیس کے مطابق ملزمان تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!