کیا واقعی شاہین آفریدی سپر سٹار شاہد آفریدی کے داماد بننے والے ہیں؟

اسلام آباد

سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار گیند باز شاہین شاہ آفریدی اور سپر سٹار شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی منگنی کی تیاریوں کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں

خبر کے ماخد سپورٹس جرنلسٹ احتشام الحق ہیں جنہوں نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر کرکٹ شائقین کو خبر دی ہے کہ شاہد خاں افریدی اور شاہین شاہ آفریدی کے خاندانوں کے مابین شاہین شاہ آفریدی کی شاہد خان آفریدی کی دوسری بیٹی کے ساتھ منگنی کی خبریں چل رہی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ دونوں خاندانوں کے مابین بات چیت طے پا گئی ہے اور بہت جلد اس خوشی کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں خاندانوں کی اجازت سے وہ یہ پوسٹ کر رہے ہیں کہ دونوں کے رشتے کی بات طے ہوگئی ہے تاہم اس کا باقاعدہ اعلان دو سال بعد کیا جائے گا۔

Shaheen Afridi engagement Latest Urdu New latest sports news relation between shahid afridi and shaheen afridi

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!