سوشل میڈیا پر عائزہ خان کے کالے ڈریس کے چرچے

لاہور

اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور یہی وجہ ہے ہر روز ان کی کوئی نہ کوئی نئی پوسٹ دیکھنے کو ملتی ہے۔عائزہ خان نے گزشتہ روز بلیک ڈریس میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔کئی پرستاروں نے اس بارے میں سوالات بھی کئے ہیں جبکہ صارف نے پوچھا ہے کہ "یہ کالا جوڑا کس کی فرمائش پر پہنا ہے”۔

کے بارے میں Web desk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!