Classic Layout

Shehzad akbar

برطانوی حکومت نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کرنے پر سوچ رہی ہے

وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے منگل کو بتایا کہ برطانوی حکومت  مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ملک بدر کر سکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے  اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ایک ملاقات کے دوران کہی ، انہوں نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھیں
world envoirnmental day 20211

پاکستان پہلی بار عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کرے گا۔ عمران خان صدارت کریں گے

اسلام آباد:  پاکستان 5 جون کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) کے اشتراک سے عالمی یوم ماحولیات 2021 کی میزبانی کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان 4 جون کی شب اسلام آباد میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کی عملی طور پر صدارت کریں گے۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب ملک میں باضابطہ طور پر اس …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں کورونا وائرس کے حوالے سے کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا

کوہاٹ میں انسداد کورونا اقدامات کے حوالے سے پولیس و ضلعی انتظامیہ اور عسکری حکام نے مشترکہ کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے. اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ سہیل خالد، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر) عبدالرحمن اور عسکری حکام نے مرکزی بازار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں
CM KPK Mahmood Khan visits Peshawar Jail

وزیر اعلیٰ پروٹوکول کے بغیر سنٹرل جیل پشاور پہنچ گئے، لنگر خانے کا انچارج معطل

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اتوار کے روز بغیر کسی پروٹوکول اچانک سنٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا۔ انہوں نے جیل کے لنگر خانے کا معائنہ کرکے وہاں پر قیدیوں کے لئے تیار کیے جانے والے کھانوں کے معیار اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی نے لنگر خانے میں صفائی کی ناقص صورتحال پر برہمی …

مزید پڑھیں
cm suspended excise staff

پشاور: وزیراعلیٰ نے ایکسائز ناکہ بندی کا سارا عملہ معطل کر دیا

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ہفتے کے روز موٹروے ٹول پلازہ پشاور پر ایکسائز ناکہ بندی کا اچانک دورہ کرکے ناکہ بندی پر موجود تمام  اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے  ان کے خلاف انکوائری کرنے کا حکم دیا۔ وزیر اعلی کو مذکورہ ناکہ بندی پر ایکسائز عملے کی طرف سے شہریوں کو بے جا تنگ کرنے اور …

مزید پڑھیں
Ramzan kareem

ماہ رمضان ؛ فضائل و مسائل حصہ دوم از مفتی محمد منیر عفی عنہ

افطار کا وقت داخل ہوتے ہی افطاری میں جلدی کرنا : حضور اکرم ﷺ نے فرمایا جب تک لوگ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے بھلائی کے ساتھ رہیں گے۔ (بخاری مسلم) فائدہ : آفتاب کے غروب ہوجانے کے بعد افطار میں دیر نہ لگائی جائے، شہروں میں غروب آفتاب کی علامت یہ ہے کہ مشرق کی جانب سیاہی بلند …

مزید پڑھیں
Ramzan kareem

روزے کی فرضیت اور فضائل از مفتی محمد منیر عفی عنہ

ماہ رمضان، روزے، تراویح، اعتکاف اور عبادات کا مہینہ ہے، ہر مسلمان کی چاہت ہوتی ہے کہ میرا یہ رمضان قیمتی بن جائے، ذیل میں ماہ رمضان المبارک کے اعمال و احوال کے متعلق اہم فضائل و مسائل پیش خدمت ہیں۔ روزہ کیا ہے ؟ روزہ کو عربی لغت میں صوم اور صیام کہتے ہیں، جس کے معنی امساک کے …

مزید پڑھیں
Ramzan kareem

روزے کے مسائل۔ تالیف مفتی محمد منیر عفی عنہ

روزے کے مسائل حروف تہجی کی ترتیب سے تحریر کیے جا رہے ہیں۔ روزوں کے مسائل کا یہ سلسلہ کئی حصوں پر مشتمل ہے جس میں روزوں سے متعلقہ مسائل انتہائی آسان انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ یہ تحریر ثواب کی نیت سے دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔  آپریشن  1- ایسا آپریشن جو دماغ …

مزید پڑھیں

نوشہرہ: ٹیوب ویل بھرتی پر تنازعہ، ایک ہی خاندان کے سات افراد قتل

نوشہرہ شیخی (اضاخیل)ٹیوب ویل بھرتی تنازعہ پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے  پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے تاہم ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں مل اضاخیل پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چچا زاد بھائیوں کے مابین رونما ہوا …

مزید پڑھیں

کوہاٹ: ملک ریاض کو بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا، ملزمان فرار ہو گئے

کوہاٹ لاچی پایاں میں سابقہ دشمنی پر باپ بیٹے کو  قتل کر دیا گیا ملک ریاض اور اسکے بیٹے مراد کو مخالف فریق کے افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا واقعے کا مقدمہ چار ملزمان باپ بیٹوں کے خلاف تھانہ لاچی میں درج کرلیاگیا ملزمان کی تلاش کیلئے پولیس کی انکے گھروں سمیت ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپوں …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!