فیچر اور مضامین

ماہ رمضان ؛ فضائل و مسائل حصہ دوم از مفتی محمد منیر عفی عنہ

Ramzan kareem

افطار کا وقت داخل ہوتے ہی افطاری میں جلدی کرنا : حضور اکرم ﷺ نے فرمایا جب تک لوگ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے بھلائی کے ساتھ رہیں گے۔ (بخاری مسلم) فائدہ : آفتاب کے غروب ہوجانے کے بعد افطار میں دیر نہ لگائی جائے، شہروں میں غروب آفتاب کی علامت یہ ہے کہ مشرق کی جانب سیاہی بلند …

مزید پڑھیں

روزے کی فرضیت اور فضائل از مفتی محمد منیر عفی عنہ

Ramzan kareem

ماہ رمضان، روزے، تراویح، اعتکاف اور عبادات کا مہینہ ہے، ہر مسلمان کی چاہت ہوتی ہے کہ میرا یہ رمضان قیمتی بن جائے، ذیل میں ماہ رمضان المبارک کے اعمال و احوال کے متعلق اہم فضائل و مسائل پیش خدمت ہیں۔ روزہ کیا ہے ؟ روزہ کو عربی لغت میں صوم اور صیام کہتے ہیں، جس کے معنی امساک کے …

مزید پڑھیں

روزے کے مسائل۔ تالیف مفتی محمد منیر عفی عنہ

Ramzan kareem

روزے کے مسائل حروف تہجی کی ترتیب سے تحریر کیے جا رہے ہیں۔ روزوں کے مسائل کا یہ سلسلہ کئی حصوں پر مشتمل ہے جس میں روزوں سے متعلقہ مسائل انتہائی آسان انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ یہ تحریر ثواب کی نیت سے دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔  آپریشن  1- ایسا آپریشن جو دماغ …

مزید پڑھیں

بھائی کافر بہن غدار

Ahmad Noorani, Fakhar kaka Khel. Peshawar News

سیاسی مخالفت میں الزامات کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی یہ عمل پاکستان تک محدود ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان میں ہم سے بڑھ کر یہ سلسلہ جاری ہے۔ لیکن ہماری کہانی میں ٹویسٹ ہے۔ میں فلم انڈسٹری کا روایتی جملہ بالکل نہیں دہرا رہا کہ یہ فلم ہٹ کر ہے اور سچے واقعات پر مبنی ہے۔ بلکہ حقیقتاً …

مزید پڑھیں

عوامی احتجاج کی معلوم علامت کا نامعلوم ٹینک مین کون؟

جس طرح آج پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں اقتصادی بدحالی، مہنگائی اور افراط زر کے نعرے لے کر میدان میں اتری ہیں اپریل 1989ء میں لگ بھگ یہی نعرے چین میں بھی لگ رہے تھے۔ کمیونزم میں ویسے بھی آزادی اظہار پر پابندیاں سخت ہوتی ہیں لیکن چونکہ چین میں آبادی کی نوجوان اکثریت پر مبنی طلباء و طالبات خاصے فعال …

مزید پڑھیں

یہ ریٹنگ ریٹنگ کیا ہے؟

میرے دوست اس بات پر حیران تھے کہ ایک فلم نہ دیکھنے پر میں اتنا ناراض ہوا کہ آفس چھوڑ کر گھر آگیا۔ دراصل میرے ساتھ ایک وعدہ کیا گیا کہ اگر میں ایک اسائنمنٹ اپنے حساب سے کروں اور وہ ریٹنگ لائے تو مجھے سنٹورس میں "ڈونکی راجہ” دکھائی جائے گی۔ اسائینمنٹ کیا ریٹنگ اس حد تک آئی کہ …

مزید پڑھیں

ذرا اپنے تعلیمی نظام کی نبض پر تو انگلیاں رکھ کر دیکھیں

درس اور تدریس کے فرائض انجام دیتے ہوئے اور اس شعبے کی باریکیاں بہت نزدیک سے دیکھنے اور پرکھنے کا تجربہ۔ بہت عمدہ، قابل اور دوسری طرف بے حد نالائق اور غیر سنجیدہ اساتذہ سے بھی واسطہ پڑا ۔ شاگردوں کے مسائل سے بھی آگاہی ہوئی اور ان میں سے کام چوروں سے بھی واسطہ پڑا اور نہایت ذہین لوگوں …

مزید پڑھیں

شیعہ سنی عالمی جنگ۔ یا پھر اسرائیل تسلیم؟ کہانی کیا ہے؟

urdu news

لکھنے کا ارادہ کسی اور موضوع ہر تھا لیکن ممتاز بنگش  ہھی چونکہ بے باک آواز کی ایڈیٹوریل کے شریک ملزم ہیں اس لیے انہوں نے کوہاٹ اور گردونواح میں ہر کچھ عرصہ بعد مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں میں چپقلش کے موضوع پر لکھنے کا مشورہ دیا۔ کوہاٹ میں مشتعل جلوس پولیس کی فائرنگ مجھے یہاں سے …

مزید پڑھیں

بات ساری پلاننگ کی ہوتی ہے بھائی

urdu news

کبھی ہم نے نہیں سنا کہ جانوروں، پرندوں، ابی جانوروں اور حشرات الارض نے کبھی کسی چیز کی منصوبہ بندی کی ہو ۔اپنی زندگی گزارنے کے لئے انہوں نے کچھ سوچا ہو ۔کہ کل ہم نے کیا کرنا ہے ۔ اُن کی زندگی منصوبوں سے عاری ہوتی ہے ۔انہیں اس بات کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کل کیا کریں …

مزید پڑھیں

قبائل: دا زان لہ صوبہ دہ

Tribal districts

کچھ صحافتی مجبوریاں تھیں اور کچھ قبائلی ساتھیوں کا بے پناہ پیار کہ ان سے اور بالخصوص قبائیلی خطہ میں صحافت کے بانی رہنما مرحوم سیلاب محسود کی توجہ اور سرپرستی کے باعث تھوڑا بہت قبائیلی خطہ کو جاننے کا موقعہ ملا۔ آج میں جو رائے بھی رکھتا ہوں اس کے پیچھے ان تمام ساتھیوں کی دو دہائیوں پر محیط …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!