پاکستان

بسیار خوری سے پانچ ہزار افراد ہسپتال پہنچ گئے، خدا کے بندو کچھ تو خیال کرو

پشاور ۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں عید الضحیٰ کے تعطیلات کے دوران 4991مریضوں کو ایمرجنسی سہولیات فراہم کی گئیں ہسپتال کے ترجمان ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کے مطابق عید الضحیٰ کے تعطیلات کے دوران خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے عملے نے میں 24گھنٹے مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کیں۔ 20سے 22جولائی 2021 تک تقریباً 4991 مریضوں …

مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس نے رکشہ چور کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم کے سنسنی خیز انکشافات

kohat police arrested

کوہاٹ پولیس نے پوش علاقے سے رکشےچوری کرنے والے ماسٹر مائنڈ کار لفٹر کو گرفتار کرلیا کاروائی میں زیر حراست کار لفٹرکے قبضے سے 2 مسروقہ رکشے برآمد کر لیے ہیں ایس ایچ او تھانہ کے ڈی اے جاوید خان اور پولیس ٹیم نے گراؤنڈ انٹیلی جنس کی مدد سے کار لفٹرکا سراغ لگایا زیر حراست ملزم یاسین جنان سکنہ …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں کورونا وائرس کے حوالے سے کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا

کوہاٹ میں انسداد کورونا اقدامات کے حوالے سے پولیس و ضلعی انتظامیہ اور عسکری حکام نے مشترکہ کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے. اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ سہیل خالد، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر) عبدالرحمن اور عسکری حکام نے مرکزی بازار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پروٹوکول کے بغیر سنٹرل جیل پشاور پہنچ گئے، لنگر خانے کا انچارج معطل

CM KPK Mahmood Khan visits Peshawar Jail

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اتوار کے روز بغیر کسی پروٹوکول اچانک سنٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا۔ انہوں نے جیل کے لنگر خانے کا معائنہ کرکے وہاں پر قیدیوں کے لئے تیار کیے جانے والے کھانوں کے معیار اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی نے لنگر خانے میں صفائی کی ناقص صورتحال پر برہمی …

مزید پڑھیں

پشاور: وزیراعلیٰ نے ایکسائز ناکہ بندی کا سارا عملہ معطل کر دیا

cm suspended excise staff

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ہفتے کے روز موٹروے ٹول پلازہ پشاور پر ایکسائز ناکہ بندی کا اچانک دورہ کرکے ناکہ بندی پر موجود تمام  اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے  ان کے خلاف انکوائری کرنے کا حکم دیا۔ وزیر اعلی کو مذکورہ ناکہ بندی پر ایکسائز عملے کی طرف سے شہریوں کو بے جا تنگ کرنے اور …

مزید پڑھیں

نوشہرہ: ٹیوب ویل بھرتی پر تنازعہ، ایک ہی خاندان کے سات افراد قتل

نوشہرہ شیخی (اضاخیل)ٹیوب ویل بھرتی تنازعہ پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے  پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے تاہم ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں مل اضاخیل پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چچا زاد بھائیوں کے مابین رونما ہوا …

مزید پڑھیں

کوہاٹ: ملک ریاض کو بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا، ملزمان فرار ہو گئے

کوہاٹ لاچی پایاں میں سابقہ دشمنی پر باپ بیٹے کو  قتل کر دیا گیا ملک ریاض اور اسکے بیٹے مراد کو مخالف فریق کے افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا واقعے کا مقدمہ چار ملزمان باپ بیٹوں کے خلاف تھانہ لاچی میں درج کرلیاگیا ملزمان کی تلاش کیلئے پولیس کی انکے گھروں سمیت ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپوں …

مزید پڑھیں

کوہاٹ کے کسی علاقے سے لاشیں برآمد نہیں ہوئیں۔ خبر کچھ اور ہے!

کان کنوں کی لاشیں برآمد

کوہاٹ پشاور کے قبائلی علاقے پستہ ونی سے اغوا اور بعد ازاں قتل کیے جانے والے کان کنوں کی باقیات تقریباْ نو سال بعد اپنے آبائی علاقوں کو منتقل کر دی گئیں ستمبر سال دوہزار گیارہ میں ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کو پشاور اور کوہاٹ کے سابق قبائلی علاقوں کے سنگم پر واقع علاقہ حسن خیل …

مزید پڑھیں

حریم فاطمہ قتل کیس کا ڈراپ سین، ملزمہ پکڑی گئی

Harim Fatima rape

کوہاٹ پولیس نے حریم فاطمہ قتل کیس کا سراغ لگاتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا ہے اس حوالے سے پولیس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او سہیل خالد نے کہا کہ ملزمہ قتل کی جانے والی بچی کے چچا سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن حریم کا …

مزید پڑھیں

حریم فاطمہ قتل کیس، آئندہ چوبیس گھنٹے اہم، سنسنی خیز انکشافات کا امکان

Three years old girl hareem fatima killing

کوہاٹ کوہاٹ پولیس کے اندرونی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں حریم فاطمہ قتل کیس میں اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ بے باک آواز کو اپنے معتبر ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق پولیس کا تفتیشی عمل آخری مراحل میں داخل ہو چکا اور کسی بھی وقت مقامی پولیس ملزمان کو میڈیا کے …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!