ٹیکنالوجی

کوہاٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرہسپتال سے کورونا وائرس پھیلانے کی ایک اور کہانی

کے ڈی اے ہسپتال

کوہاٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر رحیم نے کورونا وائرس پھیلانے کا ٹھیکہ لے لیا انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق ایم جمیل (شکردرہ کی سیاسی و سماجی شخصیت ) نامی کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کا پی سی آر ٹیسٹ کے لیے نمونہ لے کر گھر بھیج دیا گیا۔ https://bebaakawaz.com/southern-districts/7544/ کورونا وائرس کی ایس او پیز کے …

مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے لوگوں کے رش پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا، رشید پراچہ

Kohat chamber of commerce

کوہاٹ ایوان صنعت و تجارت کے سابق صدر رشید پراچہ نے کہا ہے کہ پیر کے دن سے صوبائی حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد بازاروں میں لوگوں کا رش کنٹرول کرنا اور ایس او پیز پر عمل درآمد نا ممکن ہو جائے گا۔ سابق صدر ایوان صنعت و تجارت رشید پراچہ کا …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ یوم علی اور رمضان کا آخری عشرہ، پولیس کی ناکہ بندیاں قائم

کوہاٹ پولیس

رمضان المبارک کے آخری عشرے اور یوم علی کی سیکورٹی کے حوالے سے کوہاٹ پولیس کی ضلع کے داخلی اور خارج راستوں پر سخت ناکہ بندیاں قائم کردیں۔ جس کے بعد تمام سرکل کے دی ایس پیز نے علاقائی حدود میں قائم ناکہ بندیوں کی نگرانی کی پولیس ترجمان فضل نعیم کے مطابق ناکہ بندیوں پر گاڑیوں اور جامہ تلاشی …

مزید پڑھیں

علی وزیر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ محسن داوڑ

علی وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے راہنما اور رکن صوبائئی اسمبلی علی وزیر کو بھی کورونا وائرس کا مرض لاحق ہو گیا جس کی تصدیق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے ایک اور راہنما محسن داوڑ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا ہے اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے قریبی ساتھی اور …

مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا دورہ کوہاٹ، شہداء کو خراج عقیدت

Army chief visits kohat

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگر اداروں سے تعاون جاری رکھے گی۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق  آرمی چیف نے کوہاٹ کا دورہ  کیا اور  یادگارِ شہدا پر پھول رکھے۔ ڈی جی  آئی …

مزید پڑھیں

کوہاٹ۔ جرما پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی

کوہاٹ جرما پولیس کی خفیہ اطلاعات پر زیرو پوائنٹ میں کامیاب کارروائی کارروائی میں 12 سال سے ہنگو پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا گیا زیر حراست اشتہاری مجرم ذیشان حیدر قتل اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں سال 2009 سے ہنگو پولیس کو مطلوب تھا گرفتار اشتہاری مجرم کا تعلق ہنگو کے نواحی علاقہ لودھی خیل …

مزید پڑھیں

جواد آفریدی کا قتل۔ دوسری شادی کی خواہش نے جاں لے لی

jawad afridi murder

وزیر مملکت سیفران شہریار خان آفریدی کے بھتیجے کی خود کشی کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے مبینہ ملزم ڈھونڈ نکالے پولیس ذرائع کے مطابق جواد آفریدی کو اپنے ہی سسر بابر آفریدی نے اپنی بیٹی اور ڈرائیور کے ساتھ مل کر قتل کیا ہے پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مقتول کے سسر بابر آفریدی نے اپنی بیٹی …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں کورونا کی بدمعاشی۔ چار غیر ملکی بھی جکڑ لیے

کوہاٹ میں چار غیر ملکیوں سمیت گیارہ مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تیس تک پہنچ چکی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چار غیر ملکیوں میں دو کا تعلق انڈونیشیا اور دو کا ملائشیا سے …

مزید پڑھیں

کورونا سے کیسے نمٹا جائے، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کے زیرِ صدارت پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ صورت حال میں درپیش مسائل زیر غور لائے گئے وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور صوبائی مشیر ضیاء اللہ بنگش نے کوہاٹ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اپنے کاروائیاں تیز کردی۔ وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی نے45 …

مزید پڑھیں

شہریار آفریدی جان لیں! یہ ایمبولینس ہے کوئی ٹیکسی سروس نہیں

Shehryar Afridi

کوہاٹ سے رکن قومی اسمبلی اور وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی اور ڈاکٹروں کے مابین ذاتی معاملے پر ٹھن گئی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وزیرمملکت کے خلاف انکوائری کرنے اور ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ضلعی صدر ڈاکٹر جویریہ نےبے باک آواز کو بتایا ہے کہ گذشتہ دنوں ڈویژنل …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!