ٹیکنالوجی

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، افسر سمیت چار اہلکار زخمی

Army Officer injured in Sount Waziristan

جنوبی وزیرستان:تحصیل شکتوئی کے علاقے آنا خیل ستر راغزی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے ذرائع کے مطابق دھماکے میں آفیسر سمیت چار اہلکار زخمی ہوئے ہیںبے باک آواز کو ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں لیفٹیننٹ ناصر، نائیک غفار، نائیک عمران اور سپاہی عثمان شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر میں علاج کے لئے …

مزید پڑھیں

اورکزئی۔ سیاحتی مقامات کی سیر پر پابندی، عید کہیں اور گزاریں

اورکزئی کے سیاحتی مقامات

عیدالفطر کے موقع پر جن جن لوگوں نے سیر سپاٹے کے لیے اورکزئی جانے کا ارادہ کیا تھا ضلعی انتظامیہ کے حکم نامے نے ان کی خواہشوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اورکزئی کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اس عید کے موقع پر ضلع اورکزئی کے سیاحتی مقامات جانے کی کسی کو اجازت نہیں …

مزید پڑھیں

لاچی: ایس ایچ او قتل کا مبینہ ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، ساتھی فرار

police man killing in Kohat

کوہاٹ۔ گذشتہ روز لاچی میں فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایس ایچ نذر عباس کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ دفتا دیا گیا جبکہ سرچ آپریشن کے دوران ایس ایچ او کے قتل میں مبینہ ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ریجنل پولیس …

مزید پڑھیں

لاچی: ایس ایچ او نذر عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

کوہاٹ کے علاقہ لاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تھانہ لاچی کا ایس ایچ او نذر عباس اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھےپولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او لاچی بازار کے قریب معمول کی گشت پر تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے لگ ایس ایچ او نذر عباس …

مزید پڑھیں

لاچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ ایس ایچ او سمیت دو اہلکار زخمی

کوہاٹ کے علاقہ لاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تھانہ لاچی کا ایس ایچ او نذر عباس اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او لاچی بازار کے قریب معمول کی گشت پر تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے لگ ایس ایچ او نذر عباس اور …

مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد زخمی ہو گئے

درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثہ

کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے واقعے کی طلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان یاسر خان کے مطابق حادثہ شینی کلے کے قریب سوزوکی …

مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر لڑکیوں کے قتل کا معاملہ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی

شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کا قتل

میرانشاہ ریجنل پولیس آفیس بنوں نے شمالی وزیرستان میں دو جواں سالہ لڑکیوں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے واقعے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ قتل کی جانے والی دونوں لڑکیوں کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کے بعد ملزمان نے اسے انٹرنیٹ پر پھیلا دیا تھا۔ شمالی وزیرستان کے ضلعی پولیس سربراہ …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں لشمینیا نے تباہی مچا دی، حکومت نے آنکھیں پھیر لیں

waziristan health

وانا(نامہ نگار) ضلع جنوبی وزیرستان میں لیشمنیا مچھر نے تباہی مچادی،محکمہ صحت کا فوکس صرٖف کوروناء وائرس پر ہے گزشتہ پانچ سالوں سے ضلع جنوبی ویرستان کے مختلف تحصیلوں برمل،توئے خلہ،شکئی،سراروغہ،خڑپل اور تیارزہ میں لیشمنیامچھر سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں روزبروز اضافہ ہوتاجارہاہے سابقہ کونسلرعلی محمد وزیر نے کہاکہ پچھلے سال صرف ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں چار ہزار افراد لیشمنیا …

مزید پڑھیں

شکردرہ۔ ایم جمیل قریشی کے ٹیسٹ کی کاپی بے باک آواز کو موصول

جمیل قریشی کورونا وائرس ٹیسٹ کا رزلٹ

کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہارنے والے محمد جمیل قریشی کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بے باک آواز کو موصول ہو گیا۔ مرحوم شدیدی بیماری کی حالت میں 16 مئی کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پہنچایا گیا تھا جہاں ان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نمونے لیے گئے اور علامات ہونے کے باوجود انہیں ہسپتال میں داخل کرنے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیلانے کی کہانی، ضلعی انتظامیہ نے انکوائری کا اشارہ دے دیا

کوہاٹ کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مشکوک مریض کو آئسولیشن وارڈ یا قرنطینہ میں رکھنے کے بجائے گھر بھیجنے اور بعد ازاں اس کی لاش کو بغیر ایس او پیز کے لواحقین کے ذریعے دفنانے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا اشارہ دے دیا ہے۔ https://bebaakawaz.com/southern-districts/7544/ باوثوق ذرائع سے بے باک آواز کو معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!