پشاور: کروڑوں مالیت کی ہیروئن برامد، ملزم فرار

Peshawar customs

پشاور: پشاور کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی منشیات علاقہ غیر سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کسٹم ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کسٹم انٹلی جنس ڈاکٹر ارسلان سبگتگین کو مخبر کے ذریعے اطلاع ملی کہ پشاور سے ملحقہ قبائلی علاقہ سے براستہ پشاور پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کی جائے مزید پڑھیں

کوہاٹ کے شہری علاقے میں پولیس کی بڑی کارروائی

کوہاٹ: ڈی پی او کی ہدایت پر پولیس نے ایک بڑی کارروائی کی ہے جس میں ریکارڈ یافتہ اشتہاریوں و سہولت کاروں سمیت 70 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ڈی پی او سہیل خالد کے طابق کارروائی شہری علاقہ جنگل خیل میں کی گئی ہے کارروائی میں اسلحہ ومنشیات کا بڑا ذخیرہ برآمد مزید پڑھیں

شہریار آفریدی نے قبضہ مافیا کو نکیل ڈال دی

اسلام آباد وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے قبضہ مافیا کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کارروائی کے دوران 3 سوارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرکے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے حوالے کردی گئی ہے۔اسلام آباد میں تجاوزات کے حوالے مزید پڑھیں

گیس چوری معاملہ، ایس ایچ او معطل

کوہاٹ۔ڈی آئی جی کوہاٹ محمد اعجاز خان نے گیس چوری میں ملوث فیکٹری مالکان کے خلاف مقدمہ کے اندراج میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او بانڈہ داؤد شاہ انسپکٹر حبیب خان کو معطل کردیا کرک کے علاقہ بانڈہ داؤد شاہ میں پلاسٹک آف پیرس فیکٹری کو چوری سے گیس فراہم کی جارہی تھی محکمہ مزید پڑھیں

کوہاٹ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 9 مزدور جاں بحق

Darra Adam Khel coal mine blast

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر) کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 9 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے تمام لاشوں اور زخمیوں کو نکال لیا گیا ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایا جاتا ہے . ضلعی انتظامیہ کے مطابق درہ آدم خیل کے علاقہ مزید پڑھیں

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، ٹی ایم اے کوہاٹ کی کہانی

TMA Kohat in crises

نجی سبزی منڈی کو عدالتی حکم کے باوجود تالے نہ لگائے جاسکے،ملازمین کے گھروںمیں فاقو ں تک نوبت پہنچ چکی ہے، مجبور ہوگئے کہ احتجاج کا راستہ اختیار کریں، ملازمین موجودہ ٹی ایم اے امین گل کی غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تباہ حالی کا شکار ہے، سرکاری سبزی منڈی میں مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی گئی

ban on kite flying in Pakistan

ڈپٹی کمشنر خالد الیاس نے پتنگ بازی پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں،پابندی دو ماہ کے لئے عائد ہوگی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ، ڈپٹی کمشنرگزشتہ روز علاقہ میر احمد خیل میں ایک بچے کا گلہ تیز دھار ڈور سے مزید پڑھیں

کرک،قتل اور اغواگیوں کا تسلسل جاری

کرک(سہانا خٹک)تھانہ تخت نصرتی کے حدود میانکی بانڈہ کے قریب نا معلوم موٹر کار سواروں نے سوزوکی کار پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ظفر نامی شخص ساکن شوبلی گڈی خیل موقع پر جاں بحق ہو گیاجبکہ گاڑی میں موجود دوسرے شخص کو اغواء کر لیا گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش پوسٹ مزید پڑھیں

رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

pharmacy technician beaten by MPA

مریضوں کی خدمت کے لیے بیٹھا ہوا تھا کہ اس دوران رکن صوبائی اسمبلی ضیاءاللہ بنگش اپنے لوگوں کیساتھ آئے اور مجھے پیٹنا شروع کردیا، کمال حسین کوہاٹ(سٹاف رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ بنگش پر تشدد کا الزام عائد کرنے والے فارمیسی ٹیکنیشن کمال حسین نے کہا ہے کہ جس وقت رکن اسمبلی ضیاءاللہ مزید پڑھیں

انسپکٹر خان اللہ قتل کیس،اہم ملزم جیل احاطے سے فرار

Khanullah SHO file photo

تھانہ لاچی کے ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کے قتل میں نامزد ملزم کو شارٹ کٹ رہائی مل گئی، پولیس کو چکمہ دے گیا، پولیس سرگرداں ہوکر رہ گئی ملزم محمد عابد سکنہ سماری پایاں کو دیگر 25ملزمان کے ہمراہ کوہاٹ کچہری میں پیشی کے بعد جیل لایا گیا، جب پولیس گاڑی سے ملزمان مزید پڑھیں