کاروبار

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے سعودی عرب پر امریکی دباؤ

امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان اور مائیک پومپیو کےمابین ملاقات ہوئی اس موقع پر مائیک پومپیوکا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل سے ہونے والے معاہدوں نے خطے میں امن اور سلامتی کے …

مزید پڑھیں

جنسی حملے کرنے والے وائٹ ہاؤس کیسے پہنچ جاتے ہیں؟

ایمی ڈورس

ایک سابقہ ماڈل ایمی ڈورس نے الزام عائد کیا کہ 1997 میں نیویارک میں ہونے والے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ہراساں کیا اور نہ صرف زبردستی بوسہ لیا بلکہ انہیں غیر اخلاقی طور پر چُھوا بھی۔ یہ انکشاف انہوں نے ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے، ایمی ڈورس نے جنسی …

مزید پڑھیں

افغان فورسز کا پاکستانی طورخم بارڈر سیکورٹی پر حملہ

TorKham Border

پشاور افغان فورسز کا پاکستانی طورخم بارڈر سیکیورٹی پر حملہ، جوابی کاروائی میں ایک افغان اہلکار جاں بحق، چھ زخمی جبکہ ایک پوسٹ تباہ کر دی گئی۔ ذرائع نے بے باک نیوز کو بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی افغان ملیشا کے اہلکاروں نے تورخم بارڈر پر تعینات پاکستانی سیکیورٹی عملہ پر بلا اشتعال فائیرنگ کی۔ یہ …

مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا گردیز میں سرکاری مرکز پر حملہ

افغان صوبہ پکتیا کے علاقہ گردیز میں آج صبح طالبان نے ایک سرکاری مرکز پر خود کش حملہ کیا ہے۔ بے باک آواز کو موصول ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ افغان طالبان کے خودکش حملہ کا نشانہ بننے والی جگہ سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔ طالبان ذرائع کے مطابق ابھی جانی و مالی نقصان …

مزید پڑھیں

کابل ہسپتال پر حملے کے حوالے سے طالبان کا اہم بیان سامنے آگیا

امارت اسلامیہ افغانستان

افغان طالبان نے بدھ کے روز کابل شہر کے دشت برچی کے علاقے میں ایم ایس ایف کے ہسپتال پر حملے کو غیر انسانی اور ظالمانہ اقدام اور ایک بڑا جرم قرار دیا ہے۔ حملے میں درجنوں شہری اور شیر خوار بچے مارے گئے تھے۔ اسی روز صوبہ ننگرہار میں جنازے میں بھی ایک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد …

مزید پڑھیں

کورونا کے حوالے سے ٹرمپ کی حکمت عملی تباہ کن ہے۔ باراک ابامہ

Barak Obama Criticizes Donald Trump

واشنگٹن: سابق امریکی صدر براک اوبامہ نےکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور انتظامیہ کیے طریقہ کار اور حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے’انتشار سے بھرپور اور تباہ کن صورتحال‘ قرار دیا ہے۔ سابق امریکی صدر باراک ابامہ انتظامیہ کے سابق اہم عہدیداروں نے اس گفتگو کی تصدیق کی ہے جس میں انہوں …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی۔ چائنہ کی سیاحت عروج پر

Tourism in China after lockdown

بیجنگ کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاؤن میں نئے کیسز نہ آنے کے بعد چینی حکومت نے نرمی کی تو شہریوں نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا۔ چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے جس کے بعد 5 روزہ چھٹیوں میں عوام نے خوب سیرو سیاحت کی۔  چین میں یکم سے …

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس ضمن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹاسک فورس نے اپنا کام بخوبی نبھایا مگر اب اس میں تبدیلی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس چین نے تیار نہیں کیا، ٹرمپ کا مؤقف مسترد

ڈاکٹر انتھونی پاؤجی

مریکا میں کورونا وائرس سے لڑنے والی کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے چینی لیبارٹری میں وائرس کی پیدائش سے متعلق صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤقف مسترد کر دیا۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیس ڈزیزز کے سر براہ انتھونی فاؤچی نے ایک انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ سائنسی شواہد یہ بتاتے ہیں کہ …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!