ماحولیات

پاکستان پہلی بار عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کرے گا۔ عمران خان صدارت کریں گے

world envoirnmental day 20211

اسلام آباد:  پاکستان 5 جون کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) کے اشتراک سے عالمی یوم ماحولیات 2021 کی میزبانی کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان 4 جون کی شب اسلام آباد میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کی عملی طور پر صدارت کریں گے۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب ملک میں باضابطہ طور پر اس …

مزید پڑھیں

اقدامات نہ اٹھائے تو گلوبل وارمنگ کا سامنا ہو سکتا ہے

IGP KP visit Kohat

کوہاٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ شجر کاری معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے گرین پاکستان کی تکمیل کیلئے ہم سب نے ملکر شجرکاری کے اس مہم کو کامیاب بنانا ہے ۔ درخت لگانا صدقہ جاریہ اور مستقبل میں ماحولیاتی فوائد کا پیش خیمہ ہیں ۔ اگرشجر کاری اورپودوں …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں بارش۔ موسمی پیشنگوئیاں غلط ثابت

کوہاٹ۔ کوہاٹ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے ماحول خوشگوار ہوگیا۔ بارش شام کے قریب شروع ہوئی جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا تاہم شہری علاقوں میں نالیوں کا پانی سڑکوں پر آگیا۔ دوسری جانب اچانک بارش نے موسمی حالات بتانے والی اور پیشنگوئی کرنے والی مشہور ایپ / ویب سائٹ …

مزید پڑھیں

امریکہ نے مچھروں کی فوج تیار کرلی

بےباک ماحولیاتی ڈیسک اس منصوبے کا مقصد ان مچھروں کی تعداد کو کم کرنا ہے جو ڈینگی یا زیکا وائرس جیسی بیماریاں پھیلاتے ہیں امریکی ریاست فلوریڈا میں مقامی عہدیداروں نے 75 کروڑ مچھر چھوڑنے جانے کی منظوری دی ہے جنھیں مچھروں کی مقامی آبادی کم کرنے کے لیے جینیاتی طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا …

مزید پڑھیں

عمر اکمل پی سی بی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے

عمر اکمل پر پابندی

لاہور مایہ ناز بلے باز عمر اکمل نے سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشکوک لوگوں کے ساتھ تعلق رکھنے کے الزام میں پاکستان کرکٹ بورڈ عمر اکمل پر تین سال پابندی کا فیصلہ سنایا تھا۔ 17 مارچ کو اینٹی کرپشن یونٹ نے عمر اکمل کے خلاف کارروائی شروع کی اور 9 اپریل کو یہ کیس …

مزید پڑھیں

عمران خان کی طرح کپتان بننا چاہتا ہوں۔ بابر اعظم

Babar Azam wants to be like Imran Khan

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پاکستان ون ڈے کرکٹ میں دو بہترین کپتان رہے ہیں عمران خان اور مصباح الحق کا نام لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں کی کپتانی کا طریقہ مختلف تھا اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ وہ عمران خان کی طرح میدان میں اٹیکنگ کپتانی کرنا …

مزید پڑھیں

پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ، شائقین نے مصباح الحق کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Pakistan Cricket Board

‏پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیزن 21-2020 کیلئے 18 قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے حسن علی ، محمد عامر اور وہاب ریاض سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین احسان مانی کی منظوری کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا …

مزید پڑھیں

انڈیا کےسب سے بڑے کرکٹ میلے آئی پی ایل کو انعقاد میں مشکلات کا سامنا

IPL 2020 schedule

غیر ملکی خبررساں ادارے نے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے خزانچی ارون دھومل کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ اس سال عالمی وباء کورونا وائرس کی کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ کو ختم کرنے میں آدھے ارب ڈالر سے زیادہ لاگت آئے گی، لیکن کھلاڑیوں کی تنخواہ میں کمی پرابھی تک غور نہیں کیا جا رہا۔ عہدیدار …

مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز شفیق اللہ شفق پر چھ سال کی پابندی عائد

افغانستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز شفیق اللہ شفق کے کرکٹ کھیلنے پر چھ سال کی پابندی عائد کی ہے۔ افغانسان کرکٹ بورڈ نے اتوار کے روز بتایا ہے افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز شفیق اللہ شفق کو اینتی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے چار الزامات قبول کرنے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس۔عوام کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

فوٹو جیو اردو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری روشن ماہناما کہتے ہیں کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کےلیے احتیاط کریں،ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اس کے باوجود انہوں نے گھر ہی میں رہنے کو ترجیح دی ہے جبکہ آسٹریلوی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے بھی اپنی 31ویں سالگرہ تنہائی میں منائی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آسٹریلوی …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!