تحریک لبیک اور حکومت کے مابین معاہدہ کے نکات

TLP Agreement

اسلام آباد: تحریکِ لبیک اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آسیہ بی بی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے گا اور آسیہ بی بی کے مقدمے میں نظر ثانی کی اپیل پر حکومت اعتراض نہیں کرے گی۔ اس پانچ نکاتی معاہدے کے بعد پہلے تو معاہدے مزید پڑھیں

چرس سمگل کرنے کا نیا طریقہ پکڑ لیا گیا

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر کے کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد ملزم کو ابتدائی کارروائی کے بعد اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔ اے ایس ایف نے بیرون ملک جانے والے مسافر کے پاس موجود کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

شہریار آفریدی ہنرمندوں بارے سنجیدہ

اسلام آباد۔ چوتھے بین الاقوامی ٹارگٹ اینڈ آؤٹ ڈور شوٹنگ سپورٹس شو کا افتتاح وزیر مملکت برائے داخلہ شہریا رخان آفریدی نے کیا اس موقع پر انہوں نے نمائش میں رکھے گئے اسلحہ اور آؤٹ ڈور شوٹنگ کے سامان کے اسٹالز کا دورہ کیا اس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بشری مانیکا کے حوالے سےاہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گذشتہ روز خاتون اول بشریٰ بی بی نے پہلی مرتبہ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جو خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس انٹرویو میں بشریٰ بی بی نے انٹرویو کے لیے اینکر ندیم ملک کا انتخاب کرنے کی اصل وجہ سامنے سامنے آگئی انٹرویو کے دوران بشریٰ بی مزید پڑھیں

میاں نواز شریف نے پیرول پر رہائی سے انکار کردیا، ذرائع

nawaz-sharif-maryam-sharif

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیرول پر رہائی پانے سے انکار کردیا تھا جبکہ ان کی بیٹی مریم نواز نے بھی ان کی حمایت کی تھی. اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈہ ختم کرنا چاہتی ہوں،تبسم سلیم

اسلام آباد مس ایلیگنٹ فرانس و انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی ایمبیسڈر ایٹ لارج تبسم سلیم نے کہا ہے کہ اپنے مک پاکستان سے دلی محبت ہے۔ فرانس اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کی فروغ کے لئے مثبت کردار ادا کرنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ غیر سرکاری تنظیم’الفا پرو‘ کے مزید پڑھیں

کراچی: سید عبداللہ شاہ غازی کا سالانہ عرس جمعہ سے شروع ہوگا

کراچی(رپورٹ: آصف خان ) برصغیر کی ممتاز روحانی شخصیت سید عبداللہ شاہ غازی کا 1288واں سالانہ عرس مبارک جمعہ 31اگست سے شروع ہوگا ۔ محکمہ اوقاف سندھ نے عرس کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی ایڈمنسٹریٹر اوقاف کراچی نے مزار کا دورہ کر کے انتظا مات کو جائزہ لیا گورنر سندھ عرس کی تقریبات مزید پڑھیں

دوبارہ گنتی، کون جیتا کون ہارا؟ دلچسپ صورتحال

election 2018 recounting

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کے ابتدائی نتائج کے بعد ہارے ہوئے امیدواروں کی جانب سے دوبارہ گنتی کی درخواستیں دی گئیں‌جن پر دوبارہ گنتی کے بعد اب تک درج ذیل حلقوں کی دوبارہ گنتی کے بعد کا نیا نتیجہ انتہائی دلچسپ نکلا جس میں‌اکثر ہارے ہوئے امیدوار جیت گئے جن کی تفصیل کچھ یوں ہے دِیر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم نے اتوار کو یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا

acting pm nasirulmulk

اسلام آباد: ملک میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد نگران وزیراعظم ناصر الملک نے کل بروز اتوار سرکاری طور پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ یوم سوگ کا اعلان بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کیا گیا۔ واضح رہے کہ الیکشن 2018 کی انتخابی مزید پڑھیں

کراچی: منی لانڈرنگ کیس، حسین لوائی اور طہٰ رضا جیل منتقل

Taha Raza

کراچی: مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار حسین لوائی اور طحہٰ رضا کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے نے نجی بینک کے سربراہ اور آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کو منی لانڈرنگ کے الزام میں 6 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی مزید پڑھیں