عین انسانی دماغ کی طرز پر کام کرنے والا کمپیوٹر

high memory computer prosessor

مانچیسٹر: عین انسانی دماغ کی طرز پر کام کرنے والے دنیا کے طاقت ور ترین سپر کمپیوٹر میں بجلی دوڑا کر اسے کھول دیا گیا ہے۔ سپرکمپیوٹر کے 10 لاکھویں پروسیسر کی تنصیب کے بعد اسے اسٹارٹ کردیا گیا ہے۔ اس مشین کو spiNNaker کا نام دیا گیا ہےجو ایک سیکنڈ میں 20 کروڑ ملین مزید پڑھیں

دنیا کا سرد ترین مقام دریافت کر لیا گیا

antarctimain

بولڈرسٹی، امریکہ:: ماہرین نے عین ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جنہیں بلاشبہ زمین پر سرد ترین جگہ قرار دیا جاسکتا ہے اور مشرقی انٹارکٹیکا کی بلند ترین سطح مرتفع (پلیٹو) کو دنیا کا سب سے ٹھنڈا مقام کہا جارہا ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر میں واقع نیشنل سنو اینڈ آئس ڈیٹا سینٹر (این ایس مزید پڑھیں

خلائی سلطنت کے پہلے سربراہ کا انتخاب کر لیا گیا

space kingdom

ویانا: روسی سائنس دان ایشربیلی کو پہلی خلائی سلطنت ’’ایسگارڈیا‘‘ (Asgardia) کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک خصوصی تقریب کے دوران روس سے تعلق رکھنے والے سائنس دان ایشربیلی کو آئندہ پانچ سال کےلیے ’اسپیس کنگڈم آف ایسگارڈیا‘ کا پہلا سربراہ منتخب مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت، صحافی کو آواز مل گئی

memory

واشنگٹن: قوت گویائی سے محروم ہوجانے والے ایک امریکی صحافی جیمی ڈپری کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے نئی آواز دے کر بولنے کے قابل کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریڈیو سے منسلک 54 سالہ صحافی جیمی ڈپری ایک نیورو لوجیکل بیماری کے باعث قوت گویائی کھو بیٹھے تھے۔ امریکی مزید پڑھیں